
سوال: اگر کوئی شخص چھینک مارنے لگا ہو، اگر اس کے چھینکنے سے پہلے اس کی چھینک کا جواب دے دیا جائے تو کیا یہ درست ہے؟ اگر چھینکنے کی آواز آئی، پھر جواب دیا تو کیا حکم ہوگا؟
اللہ کے 99 نام - اسماء الحسنی کی فضیلت
جواب: نے فرمایا:اللہ عز وجل کے ننانوے (ایک کم سو)نام ہیں ،جس نے انہیں یاد کر لیا وہ جنت میں داخل ہوگا۔)صحیح بخاری،کتاب التوحید، باب إن لله مائة اسم إلا واحد...
قوالی سننا کیسا؟ قوالی کا شرعی حکم
سوال: قوالی جو آج کل عام طور پر کی جارہی ہے ،یہ اپنے گھر میں کروا سکتے ہیں یا نہیں ؟
جواب: نے لگانے کی اجرت لینا جائز ہے،اورپچھنے لگانے والے کے ليے وہ اُجرت حلال ہے۔ حضور اقدس صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے خود پچھنے لگوائے اور لگانے والے ک...
حضورعلیہ الصلوۃ والسلام نے کس سے فرمایا:"تم پرمیرے ماں باپ قربان"؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ ایک صحابی رسول کو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا تھا کہ آپ پر میرے ماں باپ قربان، کیا یہ سچ ہے؟
آیت سجدہ بار بار پڑھنے پر ہر بار سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
سوال: بعض اوقات ہم سجدہ والی سورتیں یا آیات زبانی یاد کرتے ہیں، یاد کرنے کے لیےایک آیت کو کئی بار پڑھنا ہوتا ہے، تو اگر سجدہ والی آیت یاد کرنے کے لیےبار بار پڑھی، تو جتنی بار پڑھی اتنے سجدہ کرنا لازم ہو گا یا ایک سجدہ کرنا کافی ہوگا؟اسی طرح اگر الگ الگ سجدہ والی آیتیں پڑھیں، تو کیا حکم ہوگا ؟
گھروں کے باہر نعل یا سینگ لگانا کیسا؟
سوال: بعض لوگ گھروں کے باہر نظرِ بد سے بچنے کے لئے گھوڑے کی نعل لگاتے ہیں، اسی طرح بعض لوگ جانور کا سینگ لگاتے ہیں، ہم نے سنا ہے کہ یہ ناجائز ہے ؟ کیا یہ بات درست ہے؟
دکاندار کا اپنی مرضی سے زیادہ سامان دینا کیسا ؟
سوال: دکاندار اگر اپنی مرضی سے سامان میں کچھ زیادتی کردے ، تو کیا وہ زیادتی میرے لیے حلال ہوگی ؟ مثلاً میں نے دکاندار سے 3کلو چاول خریدے لیکن دکاندار 3 کلو چاول دینے کے بجائے اپنی مرضی سے مجھے 3 کلو 10 گرام چاول دیتا ہے یعنی 10 گرام زیادہ ، تو کیا یہ 10 گرام چاول میرے لئے حلال ہوں گے ؟
روزہ دار نے بے ہوشی میں پانی پی لیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال: اگر زید روزہ دار پر جنات کااثر ہو اور جنات کے حاوی ہونے کے وقت کوئی شخص زید کو دم کیا ہوا پانی پلادے۔ ہوش میں آنے کے بعد زید کو محسوس ہو کہ مجھے پانی پلایا گیا ہے، تو کیا اس صورت میں زید کا روزہ ٹوٹ جائے گا؟