سرچ کریں

Displaying 5831 to 5840 out of 5851 results

5831

شوہر نمازوں کی پابندی نہ کرتا ہو تو اس کا وبال کس پر ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی کا شوہر نمازوں کی پابندی نہ کرتا ہو اور اس کا اثر بچوں پر پڑ رہا ہو تو اس کو کیسے سمجھا یا جائے اور اس کا وبال کس پر ہوگا؟

5831
5832

ماہواری کی عادت سے بھی زیادہ خون آئے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عورت جس کی ماہواری کے دن مقرر ہوں، لیکن کسی مہینے اس کو عادت سے زیادہ دن خون آجائے، جیسے کسی مہینے 9 دن تک خون آیا، تو اب اس کا کیا حکم ہے؟

5832
5833

کیا نمازی کے آگے سے گزرنے سے ،نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا نمازی کے آگے سے گزرنے کی وجہ سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ؟برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔ سائل:علی اعجاز(دھمیال راولپنڈی)

5833
5834

حب الوطن من الایمان وطن سے محبت ایمان کا حصہ حدیث؟

جواب: ہیں،اورنہ ہی اس طرح کی کوئی حدیث حضورعلیہ الصلاۃ والسلام سےثابت ہے،لہذامطلقاتویہ جملہ کہناغلط ہے،اوراسے بطور حدیث آگےبیان کرنادرست نہیں ۔البتہ ایک معن...

5834
5835

ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت میں فرق

سوال: ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت کیا کیا ہیں؟

5835
5836

کن اعضا سے پانی مستعمل نہیں ہوتا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بے وضوشخص نے دَہ دردَہ سے کم پانی میں اعضائے وضوکے علاوہ کوئی اورعضو،مثلاً گھٹنا ڈال دیا تووہ پانی مستعمل ہوگایانہیں؟اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔ سائل:تنویر(E/11، نارتھ کراچی)

5836
5837

مسجد میں عورتوں کابا جماعت نماز پڑھنا جائز ہے یانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورتیں جمعہ و عیدین کی نمازیں، اور پانچ وقت کی فرض نمازیں اور تراویح کی نماز مسجد میں مردوں کی جماعت کے ساتھ ادا کر سکتی ہیں ؟ نیز مردوں کی جماعت کے بعد مسجد میں اپنی الگ جماعت کرا سکتی ہیں یا نہیں؟ سائل:محمد عثمان عزیز عطاری(گریڈ اسٹیشن، کہوٹہ،راولپنڈی)

5837
5838

تین ماہ کا ناجائز حمل ضائع کروانے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک لڑکی جس کی منگنی اس کی رضامندی کے ساتھ ہی کسی جگہ کی گئی تھی لیکن چند ماہ پہلے وہ اپنے کزن کے ساتھ بدکاری میں مبتلا ہوئی اور اس کو اس وقت تین ماہ کا حمل ہے اور اس کی شادی میں چار ماہ باقی ہیں یہ بات منگیتر یا اس کے گھر والوں کو معلوم نہیں ہے اور اب لڑکی اور اس کے گھر والوں کی عزت کا معاملہ بہت نازک مراحل میں ہے تو کیا ایسی صورت میں اس ناجائز حمل کو باقی رکھنا کیا اب ضروری ہے یا اس کو ضائع بھی کروایا جاسکتا ہے ؟

5838
5839

ماں باپ کی جائیداد میں بیٹی کا حصہ

جواب: ہی ہو تواس کے چھوڑے ہوئے مال میں سے بیٹی کو آدھا ملتا ہے ۔اوراگربیٹاکوئی نہ ہواوربیٹیاں ایک سے زائد ہوں ،تو سب بیٹیوں کے درمیان چھوڑے ہوئے مال کا ...

5839
5840

طلاق کی عدت کی مدت کتنی ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)طلاق یافتہ عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟ (2)جس کا شوہر فوت ہو جائےاس کی عدت کتنی ہے ؟ سائل:صغیر عطاری (صدر،کراچی)

5840