
غیر قانونی گیس سے بنے کھانے کا شرعی حکم
سوال: اگر کسی جگہ پر غیر قانونی سوئی گیس حاصل کر کے استعمال کی جاتی ہے، تو اس گیس سے بننے والا کھانا کھانا کیسا ہے؟
رات کی ڈیوٹی وغیرہ کی وجہ سے ظہروعصرکی نمازنیندمیں قضاکرنا
سوال: میں دبئی میں جاب کرتا ہوں ۔میری مستقل رات کی ڈیوٹی ہے۔ڈیوٹی سے واپس آکر کھانا بنانے اور دیگر کام کرنے کی وجہ سے 11 بج جاتے ہیں۔پھر میں سوتا ہوں ۔اس وجہ سے میری ظہر و عصر کی نماز رہ جاتی ہے ۔ جنہیں میں بعد میں قضا پڑھتا ہوں ۔کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
سجدہ سہو واجب نہ ہو،اس کے باوجود سجدہ سہو کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نماز میں سجدہ سہو واجب نہ تھا لیکن بھول کر سجدہ سہو کرلیا تو نماز کا کیا حکم ہے؟
مسلم لڑکی کاغیرمسلم سے نکاح کرنا
سوال: کیا کوئی مسلم لڑکی غیر مسلم لڑکے سے نکاح کر سکتی ہے؟
مصنوعی پلکیں لگانااوراس دوران وضووغسل کے احکام
سوال: کیاعورتوں کو مصنوعی پلکیں لگانا جائز ہے؟اور اسے لگاکروضو وغسل کاکیاحکم ہے؟
جائے نماز پر خانہ کعبہ کی تصویر ہو اس پر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: جس مصلے پر خانہ کعبہ کی تصویر ہو ،اس پر نماز پڑھنا جائز ہے؟
عورت کا افشاں پاؤڈر لگانا کیسا؟
سوال: کیا عورت کاافشاں پاؤڈر لگاناجائز ہے؟
سوال: میں باہر ملک میں ہوتا ہوں، میری زوجہ حمل سے ہے، تو کیا وہ ہندو لیڈی ڈاکٹر سے ڈلیوری کروا سکتی ہے؟
لڑکی کے چہرے پر دانے ہوں،اس کی سرجری کروانا کیسا؟
سوال: لڑکی کے چہرے پر دانے ہوں، تو سرجری کے ذریعے اس کی صفائی کروائی جا سکتی ہے؟