
بیوی کی وفات کے بعد اس کے جہیز کا مالک شوہر ہوگا یا نہیں ؟
سوال: ایک شخص کی بیوی انتقال کر گئی اور اس کی کوئی اولاد بھی نہیں، آیا کہ اس عورت کا جہیز واپس عورت کے والدین کو پہنچایا جائے گا یا شوہر ہی پورے جہیز کا مالک ہوگا؟
جواب: کرے، اور آئندہ اس گناہ عظیم سے دوربھاگے،نیزسودکی رقم کاحکم یہ ہےکہ اولاً تو وصول نہ کرے لیکن اگر وصول کرچکا ہے تو جس سے لیا اسے واپس کردے یا پھر کسی ...
غلطی سے کفریہ کلمہ منہ سے نکل جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کرے کہ سننے والوں کومعلوم ہوجائے کہ غلطی سے یہ لفظ نکلاہے تو ایسا شخص کافر تو نہیں ہوگا لیکن اسے اس سے توبہ واستغفارکرنے کاحکم دیاجائے گااوراسے چاہیے...
جواب: پہنچانا تو ہر گز روا(جائز) نہیں ۔ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿وَاٰتُوا النِّسَآءَ صَدُقٰتِہِنَّ نِحْلَۃً ؕفَاِنۡ طِبْنَ لَکُمْ عَنۡ شَیۡءٍ مِّنْ...
عورت کا اپنے شوہر کو باپ کہہ دینے کا حکم؟
جواب: کرہ ذلک ونھی عنہ۔‘‘ ایک شخص نے اپنی بیوی کو اے میری بہن! کہہ کر پکارا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:کیا یہ تیر ی بہن ہے ؟ تو آپ صلی...
بہن کی بیٹی کو دودھ پلانے کے بعد اس سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا
جواب: پہنچ گیا ہے ایسا ہی سراج وہاج میں ہے۔(فتاوی ھندیہ، جلد1،صفحہ 376، مطبوعہ:بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَ...
قادیانی کے ساتھ مل کر کاروبار کرنا کیسا ؟
سوال: کسی مسلمان شخص کاکسی قادیانی شخص سے مل کرکاروبارکرناکیساہے؟
کیا محلے کی مسجد میں اعتکاف کرنا ضروری ہے ؟
سوال: اعتکاف کے لیے محلے کی مسجد شرط ہے یا دوسری مسجد میں اعتکاف کرنے سے بھی محلے کے مسلمان بری الذمہ ہو جائیں گے؟
قادیانیوں سے لیا ہوا چندہ مسجد، مدرسہ یا جنازہ گاہ پر لگانا
سوال: (1)کیا مسلمانوں کی جنازہ گاہ کی تعمیر میں قادیانیوں کی امداد کی رقم سے تعمیراتی کام کیا جا سکتا ہے ؟ (2)اور اگر کوئی مسلمان ، قادیانیوں سے رقم اکٹھی کر کے مسجد ، مدرسہ یا جنازہ گاہ پر لگاتا ہے ، تو اس کا یہ عمل اسلامی اور شرعی لحاظ سے نیک عمل ہے یا بد عمل ہے؟