
ڈیبِٹ کارڈ کے ڈِسکاؤنٹ کا شرعی حکم؟
جواب: دمت اقدس میں آیا اور قرض کا تقاضا کرنے لگا ، حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے صحابہ کو حکم دیا کہ اس کو اونٹ دے دو ۔ صحابہ کرام نے اس عمر کا اونٹ...
کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟
جواب: دمال صاحبہ،فیزداد مال کل واحد منھما مرۃ وینتقص اخری، فاذا کان المال مشروطاً من الجانبین کان قماراً، والقمار حرام، ولان فیہ تعلیق تملیک المال بالخطر، و...
قربانی کا جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم قربانی کے لیے جانور خرید کراپنےعلاقے میں لائے ،تو وہ ایک آدمی کو پسند آگیا ۔ وہ کہتا ہے کہ یہ جانور مجھے بیچ دو اور آپ اپنے لیے دوسرا جانور خرید لواوراس آدمی کوجانوربیچنے سےہمیں نفع بھی مل رہا ہے،کیا ہم وہ جانوراسے بیچ سکتے ہیں ؟ نوٹ :وہ جانور غنی نے قربانی کے لیے خریدا تھا۔
باورچی کا روزے کی حالت میں چاول چبا کر چیک کرنا
جواب: دمزاج ہے کہ نمک کم و بیش ہوگا تو اس کی ناراضی کا باعث ہوگا اس وجہ سے چکھنے میں حرج نہیں، چبانے کے لیے یہ عذر ہے کہ اتنا چھوٹا بچہ ہے کہ روٹی نہیں کھا ...
جس شخص کا مال کمپنی لے کر بھاگ جائے، تو کیا وہ شخص زکوٰۃ لے سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگرکسی شخص نے کسی کمپنی میں سرمایہ کاری کی ہے اوروہ سرمایہ ضرورت سے زائداور نصاب کے برابر یااس سے زائدہے،لیکن بعدمیں کمپنی اس کاساراسرمایہ لے کربھاگ جاتی ہے اوراس سے سرمایہ کےملنے کی امیدنہیں رہتی اوراس سرمائے کے علاوہ اوررقم یاسامان یاجائیدادوغیرہ نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے وہ صاحب نصاب بن سکے ،توکیااس سرمائے کی وجہ سے کمپنی کے بھاگنے کے بعدوہ زکوٰۃ لے سکتاہے یانہیں لے سکتا ؟
نابالغ پر صدقہ فطر واجب ہوتا ہے؟
جواب: شرائط الوجوب في قول أبي حنيفة وأبي يوسف حتى تجب على الصبي ، والمجنون إذا كان لهما مال ويخرجها الولي من مالهما “یعنی امام اعظم و امام ابو یوسف رحمۃ الل...
سلام میں ’’وبرکاتہ‘‘کے بعد’’و مغفرتہ‘‘بھی کہنا چاہیے یا نہیں ؟
جواب: دمیں ارشاد فرمایا:﴿ وَ اِذَا حُیِّیْتُمْ بِتَحِیَّةٍ فَحَیُّوْا بِاَحْسَنَ مِنْهَاۤ اَوْ رُدُّوْهَااِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ حَسِیْبًا﴾تر...
اللہ عز وجل کو خالقوں کا خالق کہنا کیسا ؟
جواب: دم سے وجود میں لانا ، اندازہ والے معنی حوادثات (بشر) میں بھی ہوسکتے ہیں ۔ (تفسیر صاوی، جلد3، صفحہ 94، تحت آیت 14، سورہ مؤمنون) امام ابو منصور ماتر...
Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟
جواب: دمۃ السنۃوالسیرۃ النبویۃ،المدینۃ المنورۃ) جو لوگ اس طرح سودی قرض دیتے ہیں وہ معلون ہیں اور جہنم کے مستحق ہیں اور بلا ضرورت شرعیہ ایسا قرض لینے و...
این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: دم ما يقطعها كشرط دراهم مسماة من الربح لأحدهما) لأنه قد لا يربح غير المسمى“ترجمہ: شرکت عقد کی شرط یہ ہےکہ کوئی ایسی چیز نہ پائی جائے جو شرکت کو ختم کر...