
کیا یتیم بچے کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟
جواب: دار ہونے کی وجہ سے نابالغ بچہ غنی شمار نہیں ہوتا۔ چنانچہ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:” (و) لا إلى (طفله) بخلاف ولده الكبير وأبيه وامرأ...
راہ خدا کی منت والی رقم خاندان کی کسی لڑکی کو دینا
جواب: سامان وغیرہ نہیں اور وہ ہاشمی بھی نہیں)تو یہ رقم اس کو دے سکتے ہیں۔ ...
ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟
جواب: دارک میں ہے:”عن الفضیل رضی اللہ عنہ لا یحل لک ان توذی کلبا او خنزیرا بغیر حق فکیف ایذاء المومنین و المومنات“ترجمہ:فضیل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے فرماتے ...
تشہیر کے لیے ایک کی قیمت میں دو چیزیں دینے کا شرعی حکم
جواب: دار الكتب العلمية) بیع کی شرائط بیان کرتے ہوئے صدر الشریعہ بدر الطریقہ مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ بہارِ شریعت میں تحریر فرماتے ہیں:”مبیع...
قرض میں تاخیر ہونے پر لیٹ فیس دینا کیسا؟
جواب: زیادہ واپس لینے کی شرط لگانا سود ہوتا ہے ، چاہے لیٹ فیس یعنی جرمانے کے نام سے لی جائے یا کسی بھی نام سے لی جائے ۔اور اگربالفرض لیٹ ہونے سے پہلے قرضہ ا...
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
جواب: دار المعرفہ) حکما مخیط کی ایک صورت طیلسان چادر میں بٹن لگوانا بھی ہے، اس کو بھی فقہائے عظام نے مخیط میں داخل فرمایا کیونکہ طیلسان چادر میں بٹن...
مرد و عورت کا حالتِ جنابت میں میت کو غسل دینے کا حکم
جواب: دار، طاہر اور میت کا کوئی قریبی ہو۔(حلبۃ المجلی ، جلد2، صفحہ600، نوریہ رضویہ پبلشنگ، لاہور) بہار شریعت میں ہے:”نہلانے والا با طہارت ہو، جنب یا حیض...
کافر کے سلام کا جواب کس طرح دیا جائے؟
جواب: زیادہ ہوں تو” علیکم“یا”وعلیکم“کہہ لیں اور اگر اسقدر پراقتصار میں بھی فتنے کا خوفِ صحیح ہوتو جوابا اس کے فرشتوں کی نیت سے وعلیکم السلام کہہ سکتے ہیں...
سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ذیابیطس کے مریض کے لئے خون میں موجود گلوکوز کی مقدار پر نظر رکھنا نہایت اہم ہے۔گلوکوز کی مانیٹرنگ کے لئےعام طور پر گلوکوزمیٹر استعمال کیا جاتا ہے۔جس میں ایک ٹیسٹ سٹرپ لگا ئی جاتی ہے اور اس پر خون کا قطرہ گرا کر مشین کے ذریعے گلوکوزکا لیول چیک کر لیا جاتاہے۔ آج کل ایک جدید طریقہ آیا ہے۔وہ یہ کہ ”سی جی ایم (Continuous Glucose Monitoring)“ ایک آلہ ہے، جس کی مدد سے گلوکوز کی مستقل مانیٹرنگ ممکن ہے۔ یہ آلہ جسم پر عام طورپہ کہنی سے اوپر بازو کی سطح پر چپکا دیا جاتا ہے۔یہ آلہ ایک باریک سے سینسر کی مدد سے گلوکوز کا لیول چیک کرتا ہےاور وائرلیس ٹیکنالوجی کے ذریعے ریزلٹ ایک میٹر یا موبائل وغیرہ پر شو کر دیتا ہے۔ ہر ایک منٹ میں یا چند منٹ بعد یہ گلوکوز کا لیول چیک کرتا رہتا ہے،اور بتاتا رہتا ہے کہ گلوکوز لیول اوپر کو جا رہا ہے یا نیچے کو آرہا ہےاور اگلے بیس منٹ یا آدھے گھنٹے بعد کی کیفیت کا اندازہ بھی بتا دیتا ہے۔یہ آلہ ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جن کو دن میں چھ سے آٹھ مرتبہ گلوکوز چیک کرنا پڑتا ہے۔اس میں الارم بھی سیٹ کر سکتے ہیں ، جو خون میں شوگر کے نہایت کم یا زیادہ ہو جانے پر مریض کو خبردار کرتا ہے۔ اس طرح ان مریضوں کی جان بچا ئی جا سکتی ہے ، جن کو سوتے ہوئے ہائپوگلائسیمیا (Hypoglycemia) ہو جائے ، کیونکہ یہ ایک خطرناک بات ہے جس سے مریض کی موت تک واقع ہو سکتی ہے۔ سی جی ایم کو دن میں دو مرتبہ گلوکوزمیٹر سے خون میں گلوکوز چیک کر کے برابر (Calibrate) کرنا ضروری ہے تاکہ بالکل صحیح نمبر معلوم ہو سکیں ، کیونکہ اس سے حاصل ہونے والا رزلٹ گلو کوز میٹر سے کم درجے کا ہوتا ہے ، البتہ بعض نئے سی جی ایم کو اس طرح برابر کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جب یہ سینسر جسم پر لگا ہو تو جسم پر پانی بہاسکتے ہیں ، لیکن جسم کے جتنےحصے پر یہ سینسر لگا ہے اتنے حصے کی جلد تک پانی نہیں پہنچ سکتا ، کیونکہ یہ جسم کے ساتھ مضبوطی سے چپکا ہوتا ہے۔اس کو اتارنے میں کوئی حرج یا مشقت کا سامنا نہیں ہوتا یعنی بآسانی اسے اتارا جا سکتا ہے ، لیکن اترنے کے بعد یہ دوبارہ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔اور اس کی قیمت بھی کافی زیادہ ہوتی ہے تقریبا بیس ہزار کے قریب اور عام طور پر اسے دس بارہ دن تک یا بعض کو چودہ دن تک نہیں اتاراجاتا۔ اس تفصیل کے بعد سوال یہ ہے کہ کیا اس سینسر کو استعمال کر سکتے ہیں ؟ اگر کر سکتے ہیں ، تو غسل فرض ہونے کی صورت میں کیا اسے اتارے بغیر غسل کا فرض ادا ہوجائے گا؟
اسلام میں نکاح کی فضیلت و اہمیت
جواب: دار الکتب العلمیہ بیروت) (2) ایک مقام پر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے نکاح کو اپنی سنت قرار دیا۔ چنانچہ ارشاد فرمایا : ”النكاح من سن...