
طواف کے نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: رے میں دریافت کیا، تو آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:اگر وہ کھڑے ہوکر نماز پڑھے تو افضل ہے ،اور جس نے بیٹھ کر نماز پڑھی اسے کھڑے ہوک...
کیا مسجد یا گھر میں یا محمد لکھنا جائز ہے؟
جواب: رےکواس کا نام لےکرپکارتےہیں ۔ لہذا’’یامحمد‘‘کہنےکی بجائےیارسول اللہ،یاحبیب اللہ،یانبی اللہ وغیرہ الفاظ کےساتھ نداکی جائےاورلکھتے وقت بھی اسی احتیاط ...
کیا بیٹے کا نام محمد عبد الاحد رکھنا جائز ہے؟
سوال: بیٹے کا نام محمد عبد الاحد رکھ سکتے ہیں؟
کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: رے نام سے پکارنے کی مذمت پر ارشادِ باری تعالیٰ ہے:” وَ لَا تَنَابَزُوْا بِالْاَلْقَابِؕ-بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوْقُ بَعْدَ الْاِیْمَانِۚ-“ترجمہ کنز ال...
بینش نام رکھنا کیسا؟ بینش کا مطلب
جواب: رے نام سے برکت حاصل کرنے کے لئے اس کا نام محمد رکھے تو وہ اور اس کا بیٹا دونوں جنت میں جائیں گے۔(کنز العمال،ج 16،ص 422، مؤسسة الرسالة،بیروت) رد ال...
کیا منھا بچی کا موزوں نام ہے اور اسکا معنی کیا ہے؟
سوال: لڑکی کا "منھا"نام رکھنا کیسا؟
عام بول چال میں جو لفظ "قسم سے" بولا جاتا ہے، کیا اس سے شرعاً قسم منعقد ہوجائے گی؟
جواب: رے جبکہ وہ اسے کسی شرط پر معلق کرے"مجتبی" ۔ اس عبارت کے تحت فتاوٰی شامی میں ہے:”قولہ(اذا علقہ بشرط)ای: بمحلوف علیہ حتیٰ یکون یمیناً منعقدۃ“یعنی ...
آن لائن فری لانسنگ میں پروجیکٹس حاصل کرنے کے لئے دھوکا دینا
سوال: ہم آن لائن فری لانسنگ (Freelancing)کرتے ہیں یعنی ہم اپنی اسکلز (Skills)آن لائن پیش کرتے ہیں اور ہمارا کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہمارے پاس اپنا ایک گرافک ڈیزائنر یا ویب ڈیزائنر ہوتا ہے،جس سے ہم کام کرواتے ہیں اور ہم یوں کرتے ہیں کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، مثلاً: فیس بک ، ٹوئٹر وغیرہ پر اپنی آئی ڈی /پروفائل بناتے ہیں اوروہاں پر اپنے کام کی تشہیر کرتے ہیں اور ہمارے کلائنٹس (Clients)چونکہ اکثر فارن کنٹری (Foreign Country)کے لوگ (انگریز) ہوتے ہیں، جو سکَیْم (Scam /دھوکا)کے خوف سے غیر ملکی افراد پر اعتماد و بھروسہ نہیں کرتے ، اور پروجیکٹ نہیں دیتے ۔ تو ہم عموما یوں کرتے ہیں کہ کسی انگریز کی پروفائل پکچر (Profile Picture)لگاکر انگریز کے نام سے ہی آئی ڈیز بناتے ہیں اور اسی کے ذریعے کلائنٹس (Clients)سے بات چیت کرتے ہیں اور جب کوئی کلائنٹ چیک کرنے کے لیے ہمارا گزشتہ کام مانگتا ہے تو ہم کسی دوسرے شخص کا کیا ہوا کام نیٹ سے اٹھا کر اسے بھیج دیتے ہیں ۔اگر اُسے وہ کام پسند آ جاتا ہے، تو وہ ہمیں ہماری مقررہ فیس میں سے آدھی پیمنٹ (Half Payment)بھیج دیتا ہے اور پھر ہم اس کی مرضی کے مطابق کام کر کے دے دیتے ہیں اور اگر اسے ہمارا کام پسند نہ آ ئے ،تو وہ اپنی رقم رِیْ فنڈ (Refund)بھی کر سکتا ہے، اس معاملے میں ہماری طرف سے اس پر کوئی زبردستی نہیں ہوتی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا اس طرح کرنا کیسا ؟ اور اس انداز سے حاصل کیے گئے پروجیکٹس (Projects)کی آمدنی کا کیا حکم ہو گا ؟
جواب: رے معاملات دشوارہوگئے تھے، لہذا اس کے لیے آبادی میں رہنا دوبھر ہوگیا تھا، پس وہ جنگل کی طرف نکل گیا،اورجنگل میں تن تنہاوحشی جانوروں اوردرندوں کے ساتھ ...
جواب: رے معنی ہیں ، ایسے ناموں سے احتراز کریں۔ انبیائے کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگان دِین کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے...