
جاندار کی تصویر والی پراڈکٹس بیچنے کا شرعی حکم
سوال: کارٹون یا دوسری قسم کی تصاویر والی پراڈکٹس کے بیچنے کا کیا شرعی حکم ہے؟
عورت کا اپنی نماز پڑھنے کے لئے اقامت کہنا
جواب: طریقہ،حضرت علامہ، مولانا، مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:’’ عورتیں اپنی نماز ادا پڑھتی ہوں یا قضا، اس میں اَذان و اِقامت مک...
بوفے سسٹم کا شرعی حکم کیا ہے ؟
سوال: اگر بائع (بیچنے والا)کھانے کے حوالے سے یہ آفر رکھے کہ مثلا تین سو روپے دیں اور جتنا چاہیں کھانا کھا لیں، کیا اس طریقے سے بیع (خریدوفروخت)درست ہو گی، جبکہ مبیع کی مقدار معلوم نہیں ہے؟
دم کے جانورکی عمرکتنی ہونا ضروری ہے ؟
سوال: کیا دم کے جانور کیلئے بھی اتنی عمر ہونا ضروری ہے،جتنی قربانی کے جانور کیلئے ضروری ہوتی ہے؟
سوال: گود بھرائی کی رسم کے متعلق اسلام کیا کہتا ہے؟
حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے لئے لفظ”عالم الغیب“ کہنا کیسا
سوال: کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کے لیے عالم الغیب کا لفظ بول سکتے ہیں یا صرف یہ کہنا چاہیے کہ سرکار صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کی عطا سے علمِ غیب حاصل ہے؟
صدقے کی نیت سے علیحدہ کی گئی رقم کو استعمال کرنا
سوال: میں ہر مہینے نفلی صدقہ کے کچھ یورو (Euro)الگ رکھ دیتا ہوں۔پھرمیں بینک کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ سے ڈائریکٹ یورو پاکستان بھیج دیتا ہوں اور جو صدقہ کے لئے یورو ،گھر میں الگ سے رکھے ہوتے ہیں انکو خود استعمال کر لیتا ہوں۔ سنا ہے صدقہ کے وہی پیسے دینے ہوتے ہیں یعنی بینک نوٹ تبدیل نہیں کر سکتے۔تو کیا میراایسا کرنا شرعی لحاظ سے درست ہے؟
قادیانیوں سے لیا ہوا چندہ مسجد، مدرسہ یا جنازہ گاہ پر لگانا
سوال: (1)کیا مسلمانوں کی جنازہ گاہ کی تعمیر میں قادیانیوں کی امداد کی رقم سے تعمیراتی کام کیا جا سکتا ہے ؟ (2)اور اگر کوئی مسلمان ، قادیانیوں سے رقم اکٹھی کر کے مسجد ، مدرسہ یا جنازہ گاہ پر لگاتا ہے ، تو اس کا یہ عمل اسلامی اور شرعی لحاظ سے نیک عمل ہے یا بد عمل ہے؟
حضرت آدم علیہ السلام پرصحیفہ نازل ہوا
سوال: کہا جاتا ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام پربھی صحیفہ نازل ہوا ۔ کیا یہ بات درست ہے؟