سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 278 results

51

دادا کی وراثت میں یتیم پوتے کا حصہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ یتیم پوتا اپنے دادا کی وراثت کا حقدار ہوگا یا نہیں جبکہ اس کے والد کا انتقال دادا کی زندگی میں ہی ہوگیا ہو؟ سائلہ: سارہ

51
52

انتقال کے بعد آنے والی پنشن کی ملکیت کا حکم

سوال: انتقال کے بعد آنے والی پنشن کس کی ملکیت ہے ؟

52
53

دو سجدوں کے درمیان کتنی دیر بیٹھنا ضروری ہے؟

جواب: انتقال من الركوع الى السجود لما بينا أنه وسيلة الى الركن، فأما رفع الرأس وعوده الى القيام فهو تعديل الانتقال وانه ليس بفرض عند أبی حنيفة ومحمد بل هو و...

53
54

نبی اور ولی کا مدد کرنا

جواب: انتقال کے بھی مدد فرماتے ہیں یا نہیں؟ انہوں نے جواب دیا کہ بےشک انبیاء و مرسلین واولیاء و علماء سے مدد مانگنی جائز ہے اور وہ بعدِ انتقال بھی امداد فرم...

54
55

مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ والد کے انتقال کے بعد قرض کی ادائیگی کیسے کریں، جبکہ یہ معلوم ہو کہ والد نے قرض لیا ہے اور رقم بھی معلوم ہے،مگر قرض خواہوں کا علم نہ ہو؟ نامعلوم شخص کے قرض کا حکم یہ ہوتا ہے کہ بعد تتبع و تلاش بنیتِ ثواب صدقہ کردیا جائے،مگر میت کا ترکہ تو ورثاکا حق ہے، اِس میں یہ صورت اختیار کی جاسکتی ہے یا نہیں؟نیز قبل از ادائے قرض وراثت کیسے تقسیم کریں؟

55
56

انتقال کرنے والے کی طرف سے زکوۃ وفطرہ اداکرنا

سوال: کسی شخص کے انتقال کے بعداس کی طرف سےزکوۃ، فطرہ ،ادا کرسکتےہیں؟

56
57

حاملہ عورت اور اس کے پیٹ میں موجود بچہ دونوں فوت ہوگئے،تو اس صورت میں کیا کیا جائے ؟

سوال: ایک عورت کے پیٹ میں بچے کا انتقال ہوگیا تھا اور وہ عورت خود بھی اسی حمل میں انتقال کر گئی ہے ، تدفین بھی اس حال میں ہی کر دی گئی کہ مردہ بچہ اس کے پیٹ میں رہا ۔ کیا ایسے تدفین کرنا جائز ہے؟ اور شریعت مطہرہ میں کیا حکم ہے کہ ماں کے فوت ہو جانے کی صورت میں مردہ بچے کو پیٹ سے نکالا جائے یا ساتھ تدفین کر دی جائے؟

57
58

مسجد کی ٹوپیاں خراب ہوجائیں تو بیچ سکتے ہیں؟

جواب: انتقال کرچکا ہو اور کوئی وارث بھی نہ چھوڑا ہو، تواِن صورتوں میں دیانت دار انتظامیہ اُن ٹوپیوں کو بیچ کر اُس کی رقم کو مسجدکے کاموں میں است...

58
59

جمعہ کے دن فوت ہونے والے کے لیے عذاب سے نجات کی بشارت

سوال: حدیث پاک میں ہے کہ جمعہ کے دن یا رات میں انتقال کرنے والے کو عذابِ قبر نہیں ہوتا۔ اِس پر سوال یہ ہے کہ کیا عذاب نہ ہونے کی بشارت صرف جمعہ کے دن اور رات کے ساتھ خاص ہے یا پھر دائمی بشارت ہے کہ اُس شخص کو ہمیشہ کے لیے دوبارہ عذاب نہیں دیا جائے گا۔

59
60

کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟

جواب: انتقال کے بھی مدد فرماتے ہیں یا نہیں ؟انہوں نے جواب دیا کہ بے شک انبیاء و مرسلین واولیاء و علماء سے مدد مانگنی جائز ہے اور وہ بعد انتقال بھی امداد فرم...

60