
رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم
جواب: دودھ کا رشتہ ہوتا ہے اور فقہائے کرام فرماتے ہیں:رضاعت صرف حرمت کےمعاملے میں مؤثر ہوتی ہے ، اس کے علاوہ بقیہ احکام میں رضاعی اولاد اور رضاعی ماں،باپ با...
بیمار شخص کے سر پر کالا بکرا یا سیاہ مرغا وار کر صدقہ کرنا کیسا؟
جواب: بکری وغیرہ صدقہ کرنے کا ثبوت تو احادیثِ مبارکہ سے بھی ملتا ہے، لہذا ممکنہ صورت میں بیمار شخص کی طرف سے حسبِ استطاعت کوئی جانور صدقہ کردینا چاہیے۔ ال...
دودھ میں پانی ملاکر بیچنا کیسا ؟
سوال: دودھ میں پانی کی ملاوٹ کر کے بیچنا کیسا ہے؟
دودھ سے کپڑا پاک کیوں نہیں ہوتا؟
سوال: بہارِ شریعت جلد1، صفحہ 397 پر مسئلہ 8 میں ہےکہ چائے سے دھوئیں تو پاک ہوجائے گا۔ جبکہ مسئلہ 10 میں لکھا ہے کہ دودھ سے دھویا تو پاک نہیں ہوگا۔ ان دونوں میں فرق کیوں ہے جبکہ چائے میں بھی دودھ ہوتا ہے اور اس سے کپڑا پاک ہورہا ہے؟
نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟
جواب: بکری یا اُس کی قیمت بھیج دے کہ حرم میں ذبح کر دی جائے ، واپس آنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ سعی کے چار پھیرے یا زیادہ بلا عذر چھوڑدیے یا سواری پر کیے ، تو دَم ...
رضاعی باپ کی دوسری بیوی کی اولاد بھی محرم کہلائے گی؟
سوال: ایک شخص کی دو بیویاں ہیں اور دونوں سے اُس شخص کی اولاد بھی ہے۔ زید نے مدتِ رضاعت میں اُس شخص کی پہلی بیوی کا دودھ پیا۔ اب اُس کی رضاعی ماں کی جو اولاد ہے وہ تو زید کے رضاعی بھائی بہن ہوں گے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اُس شخص کی دوسری بیوی سے جو اولاد ہے، کیا وہ بھی زید کے رضاعی بہن بھائی کہلائیں گے؟حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔
قریب المرگ بچھڑے کے ذبح کے وقت صرف خون نکلا ہو، تو کیا وہ بچھڑا حلال ہوگا؟
جواب: بکری یا گائے ذبح کی اور اس کا خون نکلا مگر اس نے حرکت نہ کی اور وہ خون ایسا تھا جیسا کہ زندہ جانور سے نکلتا ہے تو امام اعظم علیہ الرحمہ کے نزدیک اسے ک...
گھر کا پالا ہوا بکرا بیچ کر بڑا جانور لینا اور اس میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا ؟
جواب: بکری خریدی اور خریدتے وقت قربانی کی نیت نہیں تھی،توبعد میں قربانی کی نیت کرنے سے اس شخص پر اس خاص جانور کی قربانی واجب نہ ہوگی، برابر ہے کہ یہ شخص غنی...
جواب: دودھ والی ہو اور خوف ہو کہ پستان چوسنے سے دودھ اس کے حلق میں چلا جائے گا تو ایسا کرنا، مکروہ ہے اور اگر اس نے ایسا کیا اور دودھ منہ میں چلا گیا تو اس ...
کیا حاملہ عورت کا بچہ کو دودھ پلانا پیٹ میں موجود بچے کی حق تلفی ہے؟
سوال: میں حمل سے ہوں اور میرا بیٹا ابھی 2 سال سے چھوٹا ہے، میں بچے کو اپنا دودھ دیتی ہوں، جہاں بھی آنا جانا ہوتا ہے، توملنے والی خواتین کہتی ہیں کہ یہ آنے والے بچے کا حق ہے جو تم اس بچے کو پلا رہی ہو۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا میں اپنے بچے کو دودھ پلا کر پیٹ میں موجود بچے کی حق تلفی کر رہی ہوں؟