
ٹیوشن پڑھانے والے کو اس دن کا اجارہ لینا کیسا جس دن گھر والوں نے خود چھٹی کروائی ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں مختلف گھروں میں جاکر ٹیوشن پڑھاتا ہوں میرا ان کے ساتھ وقت طے ہے یعنی آدھا گھنٹہ اور بعض کے ساتھ ایک گھنٹہ ،کبھی میں ان کے گھر جاتا ہوں تو وہ پڑھانے سے منع کردیتے ہیں کہ آج مہمان آئے ہوئے ہیں یا بچے سو رہے ہیں یا ہم نے کہیں جانا ہے وغیرہ تو بچوں کو اس دن پڑھا نہیں پاتا ،لیکن مہینے کے آخر میں مجھے وہ اجرت پوری دے دیتے ہیں تو یہ پوری اجرت لینا جائز ہے یا نہیں ؟اور کبھی میں بھی چھٹی کرلیتا ہوں لیکن وہ کاٹتے نہیں ہے بلکہ پوری سیلری دے دیتے ہیں تو وہ لینا کیسا ہے ؟ سائل:قاری طفیل احمد(منظور کالونی، کراچی)
کلائنٹ بھیجنے پر کمیشن لینا کیسا؟
سوال: میرا ایک گرافک ڈیزائنر دوست ہے، اس کے ساتھ میری یہ سیٹنگ بنی ہوئی ہے کہ میں اس کو جو بھی کلائنٹس بھیجتا ہوں، تو اس کے بدلے وہ مجھے ریفرل فیس دیتا ہے۔ کیا یہ فیس لینا میرے لئے جائز ہے؟
قرض ختم ہونےپر اضافی قسط بطور فنڈ لینا جائز ہے یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم ایسے فلاحی ادارے سے قرض لے سکتے ہیں، جو قرض ختم ہونے پر ایک اضافی قسط بطور فنڈ لیتے ہوں، اور وہ اس اضافی رقم کو فلاحی کاموں میں خرچ کرتے ہوں، تو کیا وہاں سے قرض لینا جائز ہے؟ سائل:ساجد قریشی (شمس آباد، راولپنڈی)
مسجد کی وقف دکان عرف سے کم کرائے پر دینا کیسا؟
جواب: لینا جائز نہیں ، نہ ہی اپنے والد یا اولاد کو دینا جائز ہے، البتہ اگر منتظم خود اجرتِ مثل سے زیادہ کرائے پر لے یا اپنے والد یا اولاد کو اجرتِ مث...
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: دینا در اصل امام سے کلام کرنا ہے اور قیاس کے مطابق لقمے کی ہر صورت میں نماز فاسد ہونی چاہیے، لیکن ہمارے فقہائے کرام نے دو مواقع پر لقمہ دینے کوخلافِ...
منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟
جواب: لینا جائز ہے، اسی طرح لڑکی کا لڑکے کو دیکھنا بھی جائز ہے۔ اس دیکھنے میں دونوں کی یہی نیت ہوکہ حدیث پر عمل کرناچاہتے ہیں، کیونکہ حدیث شریف میں آیاہ...
قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟
سوال: ہمارے ہاں پیکج پر گھر ملتے ہیں یعنی کچھ رقم مثلاً:پچاس ہزار روپےجمع کروانے ہوتے ہیں، اس کے بدلے رہائش کے لیے گھر ملتا ہے اور سال بھر کرایہ بھی نہیں دینا ہوتا،سال مکمل ہونے پر گھر مالک مکان کوواپس دے دیا جاتا ہے اور مالک مکان پورے پیسے بھی واپس کردیتا ہے،پوچھنا یہ تھا کہ اس طرح گھر لینا جائز ہے؟
حدیثِ بطاقہ میں بیان کی گئی کلمہ کی فضیلت
سوال: کیا درود شریف یا کلمہ طیب یا کلمہ شہادت کسی رجسٹر پر لکھنے کے لیے باوضو ہونا لازمی ہے یا نہیں اور کلمہ شریف لکھنے کی جو فضیلت حدیثِ بطاقہ میں آئی ہے، تو کیا کسی کو قرآن پاک تحفے میں دینے سے یہ فضیلت ملے گا؟
نابالغ بچے کو ملنے والے گفٹ پر ماں کا قبضہ کافی ہے؟
جواب: تحفے کے جواز کے لیے قبضے اور تقسیم کار ی کو معتبر (یعنی ضرور ی ) مانا اور کسی بھی صحابی نے ان حضرات پر اعتراض نہیں کیا،تو یوں اجماع ہوگیا اور سیّدنا ا...
امام ، موذن کی تنخواہ مسجد کے چندے سے دینا
جواب: لینا بھی جائز نہیں ۔ نوٹ : اوپر مسئلے میں آخری بات حکمِ شرعی واضح کرنے کےلیے لکھی گئی ہے ، ورنہ ہمارے معاشرے کا حال اس سے بہت زیادہ مختلف...