
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
جواب: تعویذوغیرہ تحریر کرنے پر عقدِاجارہ کو جائز قرار دیا ہے،یونہی اکابر علمائے اہلسنت نےمنی آرڈر کے ذریعے پیسے بھیجنے پراجرت کے لین دین کوجائز قرار دیا ہے...
مرد و عورت کے لیے چوڑی دار پاجامہ پہننا کیسا ؟
سوال: مرد یا عورت کو چوڑی دار پاجامہ پہننا کیسا ہے ؟ نیز اسے پہن کر نماز پڑھنے کا حکم کیا ہو گا ؟
عورت کا مردانہ طرز کی انگوٹھی پہننا
سوال: عورت کو مردانہ طرز کی یعنی ایسی انگوٹھی پہننا کیسا ہے، جو فقط مرد حضرات ہی پہنتے ہوں؟
عورت کے لیے چست اور تنگ لباس پہننے کا حکم؟
سوال: عورت کاٹائٹ پاجامہ پہنناکیساہے؟ آجکل مارکیٹ میں یہ پاجامے ٹائٹس کے نام سے ہی بکتے ہیں،انہی میں پینٹ کی ایک قسم ٹائٹ بھی ہے،عورت کایہ پہننا کیساہے ؟اس کو پہن کرعورت کی پنڈلیوں کی پوری ہیئت واضح ہوتی ہے بلکہ بعض اوقات توچاک اتنے کھلے ہوتے ہیں کہ جسم توظاہرنہیں ہورہا ہوتااورنہ ہی جسم چمک رہاہوتاہے ، البتہ رانوں کی سائیڈوں کااوپرتک کے حصہ کی ہیئت ظاہر ہوتی ہے ۔
مرد کا سونے یا چاندی کا تاج پہننا کیسا ؟
سوال: بعض کارناموں پر بعض شخصیات (مردوں) کو سونے چاندی کا تاج پہنایا جاتا ہے تو کیامرد کے لیےسونے اورچاندی کاتاج پہننا اور اس کو یہ تاج پہنانا جائز ہے؟
فیشن والے کپڑے سلائی کرنا کیسا ہے ؟
سوال: کوئی عورت جواپنی دکان بنانا چاہے تو کیا بنا سکتی ہے، جبکہ پردے کا مکمل خیال رکھا جائے۔بعض لڑکیاں فیشن والے ڈریس سلواتی ہیں،جوکہ اسلام میں مسلمان عورت کو پہننا منع ہوتا ہے۔ یعنی وہ ڈریس اسلام میں درست نہیں، کیا وہ اسلامی بہن سلائی کر کے دے سکتی ہے۔