سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 2658 results

51

نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟

جواب: حنفی رحمۃ اللہ علیہ (سالِ وفات:616ھ /1219ء) لکھتےہیں:’’الصبي فإنما يتوجه عليه الخطاب بعد البلوغ“ترجمہ:بچے کے بالغ ہونے کے بعدشریعت کا خطاب اس کی ط...

51
52

قربانی تین دن تک کر سکتے ہیں یا چار دن تک؟ تفصیلی فتوی

جواب: حنفی رحمہ اللہ ( المتوفٰی 370 ھ) فرماتے ہیں: ” لما ثبت أن النحر فيما يقع عليه اسم الأيام وكان أقل ما يتناوله اسم الأيام ثلاثة وجب أن يثبت الثلاثة، وم...

52
53

نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارےمحلے میں نوابشاہ سےتعلق رکھنے والے کچھ افراد کرائے پر رہتے ہیں ،ان کے والد کا انتقال ہوگیا تو ان کی نماز جنازہ محلے کی جامع مسجد کے سنی صحیح العقیدہ امام صاحب(جو ماشاء اللہ بہت متقی وپرہیز گار بھی ہیں) نے پڑھایا لیکن ان کے بیٹوں نے اس وجہ سے جنازہ کی نماز میں شمولیت اختیار نہیں کہ جنازہ نوابشاہ لے کر جانا تھاتاکہ وہاں پر موجود رشتے دار بھی ان بیٹوں کے ساتھ دوبارہ نمازِجنازہ میں شریک ہوسکیں تو معلوم یہ کرناہےکہ اس صورت میں نماز جنازہ دوبارہ پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ نوٹ: زبانی معلومات لینے پر سائل نے بتایا کہ میت کے ورثاء نارمل قسم کے لوگ ہیں نمازی ہیں لیکن نیکی وپرہیز گاری میں نمایاں نہیں ۔

53
54

نماز جنازہ کی نیت کا طریقہ

سوال: نماز جنازہ کی نیت کیسے کرتے ہیں؟

54
55

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

جواب: حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نےاس پر تفصیلی کلام کیا ہے ۔ مہر میں مال ہونا ضروری ہونے کے متعلق آیات ِ قرآنیہ : (1)اللہ تعالیٰ ارشاد...

55
56

بیٹا اپنے والد کا جنازہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں ؟

جواب: نماز ِ جنازہ میں امامت، ولی کا حق ہے البتہ محلے کے امام کے لئے تقدم مذکورہ علت کے سبب مستحب ہے اور جب علت فوت ہوگئی تو معلول بھی فوت ہوجائے گا ۔(جد...

56
57

عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟

جواب: حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ لکھتے ہیں:”(بیوتھن )ای عبادتھن فیھا (خیر لھن)۔۔۔ من الصلاۃ فی المسجد “ترجمہ:عورتوں کے لیے ان کے گھروں میں عباد...

57
58

کیچوا(Earthworm) ملی ہوئی دوا کھانے کا حکم

جواب: حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:616ھ/1219ء) لکھتےہیں:’’يجب أن يعلم بأن الحيوانات على أنواع: منها ما لا دم له نحو ‌الذباب والزنبور والسم...

58
59

صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟

سوال: میری ایک بھی نماز قضاء نہیں تھی ،میں امام کے پیچھے عشاء کی نماز پڑھ رہا تھا اور انہوں نے اس میں قراءت کرتے ہوئے ایسی غلطی کی جس سے معنیٰ فاسد ہونے کےسبب نماز فاسد ہوگئی ،لیکن مجھے اس مسئلہ کا علم نہیں ہوا،لہٰذا میں بقیہ وقتی نمازیں پڑھتا رہا اور میں نے اگلے دن کی عشاء کی نماز بھی پڑھ لی ،پھر مجھے نماز ظہر کے بعد ایک مفتی صاحب سے یہ مسئلہ معلوم ہوا کہ معنیٰ فاسد ہونے کے سبب نماز فاسد ہوچکی تھی، تو میں نے نماز ظہر کے بعد اس فاسد نماز کا اعادہ کرلیا، تو اب سوال یہ پوچھنا ہے کہ میری وقتی نمازیں ہوئیں یا نہیں ؟ اور میں اب پھر سے صاحب ترتیب ہوں یا نہیں؟

59
60

فاسق شخص جنازہ پڑھادے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: خشخشی داڑھی والا اگر نمازِ جنازہ پڑھادے ،تو کیا حکم ہے؟

60