
کن اوقات میں قضا نماز پڑھنا جائز نہیں؟
جواب: ترتیب کے لیے خطبہ جمعہ کے وقت قضا نماز کی اجازت ہے، نیز فرض نماز کا وقت تنگ ہو، تو بھی قضا نماز منع ہے، حتی کہ تنگی وقت کے سبب صاحبِ ترتیب سے اُس وقتی...
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ
جواب: ترتیب پرادا کرنا لاحق پرچونکہ لازم ہوتاہے،اس لیے امام کے اعتبار سے چوتھی رکعت ہونے کی وجہ سے تیسراقعدہ کرے گا۔(4)اور پھرمسبوق کی حیثیت سےامام کے ساتھ ...
قضا نماز میں قراءت آہستہ یا بلند کرنے کے حوالے سے تفصیل
سوال: اگر کسی شخص کی عشاء کی نماز قضا ہوجائے اور وہ ظہر کے وقت میں عشا ءکی قضا نما ز پڑھے تو اس صورت میں وہ عشاء کی قضا نماز میں جہر کے ساتھ قراءت کرے گا یا آہستہ؟یونہی کسی شخص کی ظہر کی نماز قضا ہوجائے اور وہ عشاء کے وقت میں ظہر کی قضا نماز پڑھے تووہ اس میں آہستہ قراءت کرے گا یا جہر کے ساتھ؟
مغرب کی جماعت میں دو رکعت رہ جائیں تو ان میں التحیات پڑھیں یا نہیں؟
جواب: خلاف الصلاۃ فی المسبوق ،صفحہ402،دار الکتاب الاسلامی،بیروت) بہار شریعت میں ہے:’’مسبوق نے جب امام کے فارغ ہونے کے بعد اپنی شروع کی تو حق قراء ت میں ...
جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔
سری نماز میں امام نے اونچی قراءت شروع کر دی تو نماز کا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر امام نے کسی سری نماز میں بھول کر بلند آواز میں تلاوت کی ابھی صرف چند الفاظ کہے یعنی صرف ”اَلْحَمْدُ“ کہا کہ اتنے میں پیچھے سے کسی نے لقمہ دیا اور امام کو یاد آیا، پھر اس نے باقی قراءت آہستہ آواز میں کی تواس کا کیا حکم ہے؟
عورت کا نماز میں بلند آواز سے قراءت کرنا
سوال: عورتیں جب گھر میں اکیلے نماز پڑھتی ہیں جیسے روم میں پڑھ رہی ہوتی ہیں، تو کیا اس وقت وہ ہر نماز میں اونچی قراءت کر سکتی ہیں؟ جیسے قراءت کررہی ہیں، تو شک ہوتا ہے کہ صحیح قراءت کی ہے یا نہیں، تو وہ اونچی آواز سے پانچوں نمازیں پڑھ سکتی ہیں تاکہ ان کو صاف صاف سنائی دے؟
جواب: قراءت کرنے یا سننے سے لازم ہوتا ہے ۔قراءت سے سجدہ تلاوت کے وجوب میں یہ شرط ہے کہ کم از کم اتنی آواز سے پڑھے کہ اگر کوئی عذر یعنی شور و غل، بہرا پ...
دوسری رکعت کے شروع میں ثنا پڑھ لینے کا حکم ہے؟
جواب: قراءت شروع کر دینا واجب نہیں۔ اس تفصیل کے بعد پوچھی گئی صورت میں فرض نماز کی دوسری رکعت کے شروع میں سورۂ فاتحہ سے پہلے ثنا پڑھ لی ، تو سجدۂ سہو...
امام کے ساتھ ایک رکعت ملی ، تو باقی تین رکعتیں کیسے پڑھے ؟
جواب: قراءت کے حق میں پہلی اور تشہد کے حق میں دوسری رکعت پڑھے گا ،لہٰذا اس صورت میں پہلی رکعت کی طرح ثنا،تعوّذ وتسمیہ اور فاتحہ کے بعد سورت بھی ملائےاوریہ...