خطبہ کے دوران خطیب کا لوگوں کی گردنیں پھلانگنے سے منع کرنا کیسا؟
جواب: روکنا بلا کراہت جائز ہے، اگرچہ اردو وغیرہ زبان میں ہو اور اس سے خطبہ فاسد نہیں ہوتا کہ اسے دوبارہ پڑھنے کا حکم ہو، کیونکہ اس معاملہ میں یہ نماز کی...
جواب: خون ، اور محدثِ جلیل ، مجتہد مطلق ، امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاکہ ان ساتوں چیزوں میں ایک بات مشترک پائی جاتی ہے جو ان کے مکروہ و نا...
جس برف میں مچھلی رکھی گئی ہو، اس کے پانی کا حکم
سوال: مچھلی کی دکانوں میں ریڑھی پر برف میں مچھلیوں کو رکھا جاتا ہے، اگر اس ریڑھی پر موجود پانی کپڑوں پر لگ جائے تو کیا حکم ہوگا؟ میں نے سنا ہے کہ مچھلی کا خون ناپاک نہیں کہ وہ در حقیقت خون ہی نہیں۔
عورت کو حمل کے دوران خون آجائے، تو کیا وہ حیض ہوگا
سوال: کوئی عورت حاملہ ہے، حمل کے دوران ہی اسے خون بھی آجاتا ہے، تو کیا یہ خون حیض شمار ہوگا؟
سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: روکنا سنت ہے۔ کچھ سنتیں وہ ہیں کہ جن کے کرنے کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود حکم فرمایا اور خود سکھائی ہیں کہ ایسے کرو اور ایسے نہ کرو، مثل...
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
جواب: روکنا صدقہ ہے، اور ان سب کی طرف سےچاشت کی دو رکعتیں کافی ہو جاتی ہیں۔(مسند احمد ،ج35،ص 378،مؤسسۃ الرسالہ)( الصحیح لمسلم، ج01،ص 498،دار احیاء التراث ...
دانت نکلوانے کے بعد خون حلق سے نیچے اتر جائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: دانت نکالنے کے بعد بعض اوقات 24 سے 48 گھنٹے تک زخم سے خون رِستا رہتا ہے، ایسی صورت میں مریض پر کیا شرعی ذمہ داری ہے؟ اگر بلا قصد خون حلق سے اُتر جائے، تو کیا اِس صورت میں اُسے گناہ ہوگا؟
چارماہ سے کم حمل کے ضائع ہونے کے بعد آنے والے خو ن کا حکم
سوال: عورت کا چار ماہ سے کم کا حمل ضائع ہو جائے ، تو اس کے بعد آنے والے خون کا کیا حکم ہو گا ؟
جانور ذبح کرنے کے بعد گوشت میں باقی رہ جانے والا خون پاک ہوتا ہے؟
سوال: جانور کو ذبح کرنے کے بعد جو خون گوشت میں باقی رہ جاتا ہے وہ خون اگر کپڑوں پر لگ جائے، تو کیا اس صورت میں کپڑے ناپاک ہوجائیں گے ؟
نفاس کا خون رکنے کے بعد غسل کیا، پھر مدت میں خون دوبارہ آگیا
سوال: اگر پہلے بچے کی پیدائش پر نفاس پینتیس(35) دن پر ختم ہوا (جس میں کم و بیش تیس دن خون اور بقیہ پانچ دن زرد رطوبت آئی) اور پھر غسل کرلیا اورغسل کرنے کے بعد پھر خون آیا تو وہ کونسا خون مانا جائے گا؟