سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 1964 results

51

بچے کا عقیقہ کس عمر تک ہوسکتا ہے؟

جواب: مردہ کی جانب سے ”عقیقہ“ جائز ہے،یا نہیں؟ تو آپ نے جواباً تحریر فرمایاہے:مردہ کا ”عقیقہ“ نہیں ہوسکتا کہ عقیقہ دم ِ شکر ہے اور یہ شکرانہ زندہ ہی کیلئے ...

51
52

ناپاکی کی حالت میں دل میں تلاوت کرنا

سوال: اگر کوئی ناپاکی کی حالت میں قرآن پاک سنے اور زبان سے تو نہ بولے لیکن دل میں ساتھ پڑھتا جائے تواس کا کیا حکم ہو گا؟

52
53

نخاع الصلب (حرام مغز) کا حکم

سوال: حرام مغز کھانے کا کیا حکم ہے ؟ اگر یہ مکروہ ہے تو کیا مکروہ تنزیہی ہے یا مکروہ تحریمی؟ بہر دو صورت اس کے دلائل بیان فرما دیں۔

53
54

کیا زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جائے گا

جواب: دل سے اللہ عزوجل کی بارگاہ میں توبہ کریں اور آئندہ اس گناہ سے باز رہیں نیز شرعی احکام کے مطابق پردے کو یقینی بنائیں۔ البتہ دیور کےزنا کرنے کے سبب عورت...

54
55

مسلمان عورت کا غیر مسلم مرد سے نکاح کرنے کا حکم

جواب: دلدل میں پھنسنے کا قوی اندیشہ ہے، کیونکہ یقیناً شوہر اُسے اپنے دین کی طرف بلائے گا اور عورتیں عموماً عادات میں مَردوں کے پیچھے ہی چلتی ہیں، لہذا مرد ج...

55
56

گناہ کرنے سے دل پرسیاہ نکتہ لگ جاتا ہے

سوال: جب بندہ گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر ایک سیاہ نکتہ بن جاتا ہے الخ یہ حدیث کن کتب میں ہے ؟

56
57

کھڑے ہوکر نماز پڑھنے میں دل نہیں لگتا تو بیٹھ کر نماز پڑھنا

سوال: ایک اسلامی بہن کا کہنا ہے کہ میرا کھڑے ہوکر نماز پڑھنے میں دل نہیں لگتا اس لیے میں بیٹھ کر ہی نماز پڑھتی ہوں لہٰذا ایسی اسلامی بہن کے بارے میں کیا حکم ہے جو بغیر کسی عذر کے قیام کا فرض چھوڑ رہی ہیں اور وجہ یہ کہ ان کا دل نہیں لگتا کھڑے ہوکر پڑھنے میں؟

57
58

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

جواب: دليل على…أنه يجب وإن لم يسم وأن غير المال لا يصلح مهرا “ترجمہ : آیت ِ مبارکہ میں اس بات پر دلیل ہےکہ نکاح میں مہر اگرچہ ذکر نہ بھی کیا جائے ، تب بھی...

58
59

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بارہ سال کا نابالغ بیٹا ہے ، جس کا دماغی توازن بالکل درست نہیں ، کسی بھی چیز کو نہیں سمجھتا ، کوئی تدبیرو کام نہیں کرسکتا ، نجاست وطہارت کی بھی کوئی تمییز نہیں رکھتا ، ڈائپر نہ لگا ہو، تو کپڑوں میں نجاست کر دیتا ہے اور کبھی اپنا نجاست والا ہاتھ اپنے منہ میں ڈال لیتا ہے ،خود کھانا بھی نہیں کھا سکتا، اگر کوئی پاس کھانا کھا رہا ہو اور اسے بھوک لگی ہو تو رونے لگ جاتا ہے کھانا نہیں مانگتا،خود ہی اندازہ کرنا پڑتا ہے کہ اس کو کھانا چاہیے ، خاموش بیٹھا رہتا ہے کوئی کلام نہیں کرتا،کبھی بھی اس کو افاقہ نہیں ہوتا، بچپن سے ہی اس کی یہی حالت ہے ،البتہ بلاوجہ مارتا اور گالیاں نہیں دیتا، لیکن ہاتھ نہیں پکڑنے دیتا کہ کوئی ہاتھ پکڑے تو جھٹکا دے کر چھڑا لیتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اب وہ بالغ ہونے کے قریب ہو گیا ہے، کیا اس پر پاکی حاصل کرنا واجب ہوگا، جبکہ وہ خود استنجا نہیں کر سکتا ؟ کیا اب اس کو استنجا کروانا میرے(والدہ کے) لیے جائز ہوگا؟جبکہ گھر میں کوئی مرد نہیں ہوتا جو یہ کام کر سکے ؟ ایسی صورت میں اس کے کپڑےو ڈائپر بدلنے کی کیا مجھے اجازت ہوگی؟

59
60

التحیات میں نمازی کی توجہ خاص

جواب: دل میں ذات پاک علیہ السلام کااورآپ کے مقام ومرتبہ کو حاضر جان اور کہہ : اے نبی علیہ السلام آپ پر سلا م اور اللہ کی رحمتیں اوربرکتیں ہوں اور تیری امید...

60