
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: دمدت پر خرید وفروخت میں بہت سے شہروں میں عوام وخواص سب ہی مبتلا ہیں اور مکان جو انسانی زندگی کے لیے حاجت اصلیہ میں شمار ہوتا ہے، اس کاحصول بھی فی زمان...
عورت کا حالتِ احرام میں منہ پر تھوڑی دیر کے لئے نقاب لگا نے کا حکم
سوال: اگر عورت تقصیر سے پہلے غلطی سے مونھ کو نقاب لگائے اور ہٹا لے تو کیا دم ہوگا؟
کیا دم کی ادائیگی کے لیے رکھی ہوئی رقم پر زکوۃ واجب ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنے کسی عزیز کو کچھ رقم سپرد کرتے ہوئے یہ کہےکہ آپ جب بھی چھ ماہ یا سال کے بعد عمرہ یا حج کے لیے جائیں تو میری طرف سے حرم شریف میں دم دے دینا ۔آیا اب اس رقم پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں ؟ نوٹ :ابھی تک دم نہیں دیا گیا رقم دینے والااس مال کے علاوہ رقم کی وجہ سے پہلے سے صاحب نصاب ہے اور نصاب کا سال بھی مکمل ہوچکا ہے۔ سائل:محمد شکیل ساجد (ساہیوال)
دم لازم ہونے کے بعد مزید عمرے کرنا
سوال: کسی پر دم واجب تھا ، لیکن اس نے آگے مزید عمرے کر لیے، تو کیا اس کے بعدوالے عمرے ہو جائیں گے یا نہیں ؟ یا پہلے دم کی ادائیگی لازم ہو گی اور پھر آگے مزید عمرہ کر سکتا ہے ؟
امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟
جواب: دم کون ہوگا ؟ اس حوالے سے صحيح مسلم میں ہے:”عن أبي مسعود الأنصاري، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «يؤم القوم أقرؤهم لكتاب الله، فإن كانوا في ...
حالتِ احرام میں Wet Tissue (خوشبو سے تر ٹِشو ) استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: دم واجب ہے ۔ اب جبکہ سوال کے مطابق مُحرِم نے اُس خوشبو سے بھیگے ٹشوسے مکمل ہاتھ کو صاف کیا تو دَم واجب ہو گا، کیونکہ ہاتھ ایک کامِل عضو ہے اور کامل ...
ایک عمرے کا دم ادا نہیں کیا اور دوسرا عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں نے آج سے دو تین سال پہلے عمرہ کیا تھا، جس میں مجھ پر ایک دم لازم ہوا تھا، جو میں نے اب تک ادا نہیں کیا، نیت یہ تھی کہ ادا کردوں گا، لیکن بھول گیا، اب میں کراچی سے عمرہ کے لیے آیا اور عمرہ ادا کرلیا، پوچھنا یہ ہے کہ کیا میرا عمرہ ادا ہوگیا یا اس تاخير كے سبب مجھ پر مزید کوئی دم وغیرہ لازم ہوگیا ہے؟ نوٹ: سائل نے دم کے متعلق پوچھنے پر بتایا ہے کہ پچھلے عمرے میں انہوں نے ایک ہی مجلس میں ایک ساتھ دونوں ہاتھ پاؤں کے ناخن حالت احرام میں کاٹ لیے تھے۔
جس نے پہلے حج نہ کیا ہو ، اسے حجِ بدل کے لیے بھیجنا کیسا ؟ نیز حجِ بدل والا نیت کیا کرے گا ؟
جواب: شرائط کی موجودگی میں کسی دوسرے سے حج بدل کروا سکتے ہیں،لیکن بہتر یہ ہے کہ حج بدل کے لیے ایسے شخص کو بھیجا جائے، جو متقی و پرہیز گار،حج کے مسائل کو جا...
حجِ بدل میں حج کی قربانی کس پر لازم ہے؟
جواب: دمِ احصار کےعلاوہ جوقربانی بھی حج کی وجہ سے لازم ہو گی ، وہ حج بدل کروانے والے پر نہیں ہو گی، بلکہ حج بدل کرنے والے پر ہو گی۔ چنانچہ اس کے متعلق...
اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: دم الاستحاضۃ۔“یعنی بعض وہ نجاستیں ہیں جو وضو کو واجب کرتی ہیں جیسے مذی، ودی اور استحاضہ کا خون۔(بدائع الصنائع، کتاب الطھارۃ، ج 01، ص 105، دار الحدیث ...