
سفر میں جانے پر اور واپس شہر پہنچنے پر قضا ہونے والی نماز کا حکم
سوال: (1)میں 110 کلو میٹر سفر کے ارادے سے اپنے شہر سے نکلا، اس وقت ظہر کا وقت تھا، میرا ارادہ تھا کہ شہر سے نکلنے کے بعد ادا کر لوں گا، لیکن دورانِ سفر میں اس نماز کو ادا نہ کر سکا، اب اس کی قضا کرنی ہے، تو کتنی رکعات قضا کرنی ہوں گی؟(2) میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ سفر کر کے واپس اپنے گھر آرہا تھا اور ٹرین میں نمازِ عصر ادا نہیں کر سکا، ٹرین جب میرے شہر میں داخل ہوئی، اس وقت نماز کا وقت ختم ہونے میں پانچ منٹ باقی تھے، ٹرین کے اسٹیشن پر پہنچنے سے پہلے ہی نماز کا وقت ختم ہوچکا تھا، اس نماز کی قضا کرتے ہوئے کتنی رکعات ادا کرنی ہوں گی؟
مضاربت پر کام کرنے والے نے اپنا پیسہ لگا دیا تو نفع کا حکم، نیز انویسٹر فوت ہوجائے تو مضاربت کا حکم؟
جواب: دوسرے فوت ہونے والے بھائی کے متعلق بیان کردہ صورت میں شرعی اعتبار سے آپ کے بھانجے کو باقی ماندہ مال بیچنے کا حق حاصل ہے اور اس میں نفع ہونے کی صورت م...
وقتِ جمعہ شروع ہونےکےبعد نماز پڑھے بغیر سفرپر جانا کیسا؟
سوال: مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب بہارِشریعت ،ج1،حصہ4،ص776،مسئلہ نمبر71 میں یہ بات مذکور ہے:”جمعہ کے دن اگر سفر کیا اور زوال سے پہلے آبادی شہر سے باہر ہوگیا، تو حرج نہیں ورنہ ممنوع ہے۔“یہاں ممانعت سے مراد کراہت ہے یا کچھ اور نیزاگر کراہت مراد ہے، توکراہتِ تنزیہی ہے یا تحریمی؟
ایک شہر کے مختلف محلے ایک جگہ کے حکم میں ہیں
سوال: میں بارہ ماہ کے مدنی قافلے میں ہوں ،مجلس ہمیں کسی شہر میں پندرہ دن سے زائد عرصہ کے لیے بھیجتی ہے،ایک مسجد میں تین دن ٹھہرنا ہوتا ہے، پھر اسی شہر کے دوسرے محلےو علاقے کی مسجد میں تین دن،تو کیا ہم وہاں پر مقیم ہوتے ہیں یا مسافر؟برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔
شادی کے بعد میکا وطنِ اصلی رہتا ہے؟
جواب: شہر حیدرآباد سے رہائش ختم کرکے مستقل طور پر شوہر کے ساتھ کراچی میں رہنے لگ گئی ہے ، تو حیدر آباد اس کا وطنِ اصلی نہیں رہا ، لہٰذا جب وہ پندرہ دن رات س...
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
جواب: دوسرے اور تيسرے دن يونہی کیا تو اتنی دور تک کی راہ کو مسافت سفرکہیں گے دوپہر کے بعد تک چلنے میں بھی برابر چلنا مراد نہیں، بلکہ عادۃً جتنا آرام لینا چا...
سفر کرکے تین مختلف شہروں میں جانا ہے، تو نمازوں کا کیا حکم ہوگا ؟
سوال: ایک شخص کوکسی دینی کام کے لئے تین دن تین مختلف شہروں میں جانا ہے، پہلے جس مقام پر جانا ہے وہ گھر سے کم و بیش 110 کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے، وہاں ایک رات قیام کے بعد دوسرے دن جس شہر میں جانا ہے،وہ اس شہر سے 68 کلو میٹر کے فاصلہ پر ہے اور تیسرے دن کا جدول جس شہر میں ہے وہاں سے گھر 55 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے، اس سفر کے دوران نمازوں کے متعلق کیا حکم ہے؟ کہاں مکمل ادا کی جائے گی کہاں قصر؟
بریڈ فورڈ سے پاکستان کے لئےنکلا تو نماز میں قصر کب سے شروع کرے گا ؟
جواب: شہر سے جارہاہے ،تو شہر کے مضافات کے باہرسے لے کر اس جگہ تک کا فاصلہ92کلومیٹر ہونا ضروری ہے ۔پوچھی گئی صورت میں بریڈ فورڈ اور پاکستا ن کا فاصلہ 92 کلو...
12 ماہ کا مدنی قافلہ کرنے والوں کے سفر سے متعلق مختلف احکام
جواب: دوسرے وطن اقامت سے باطل ہو جاتا ہے، یونہی اس کے بعد سفر کا آغاز کرنے سے یا اپنے وطن اصلی کی طرف لوٹنے سے بھی وطن اقامت باطل ہو جاتا ہے ۔(مراقی الفلاح...