
سلام پھیرے بغیر سجدہ سہو کرنے کا حکم
سوال: نماز پڑھتے ہوئے سجدہ سہو واجب ہوا ، مگر سجدہ سہو کرنے کے وقت سلام پھیرنا بھول گیا اور صرف دو سجدے کر لیے، کیا یہ نماز ہو گئی؟
نماز میں خیال کسی اور جگہ چلا جائے اور رکعتوں کی تعداد میں شک ہو تو کیا کریں؟
جواب: سجدہ سہو کی بھی حاجت نہیں ہے جبکہ سوچنے میں ایک رکن کی مقداروقفہ نہ ہواہو۔اور کسی طرف غالب گمان نہ ہو توکم رکعتیں شمار کر لے مثلاً دویا تین میں شک ہوا...
پہلے سلام کے بعد مسبوق کے کھڑے ہوجانے کا حکم
جواب: سجدہ سہو کا سلام نہیں پھیرا یعنی اگر امام پر سجدہ سہو ہو تو مقتدی شامل ہو جائے گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ ت...
نماز کی رکعتوں کی تعداد میں شک ہوجائے تو کیا کریں؟
جواب: سجدہ سہو کی بھی حاجت نہیں جبکہ سوچنے میں ایک رکن یعنی تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقداروقفہ نہ گزرا ہو۔ ہاں اگر سوچنے میں تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے...
تشہد کے بعد قعدۂ اخیرہ میں بھول کر کھڑا ہونا؟
سوال: قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھنے کے بعد اگر کوئی نمازی بھول کر کھڑا ہو گیا اور پانچویں رکعت کے سجدہ سے پہلے پہلےیاد آنے پر بیٹھ گیا تو پوچھنا یہ ہے کہ اسے سجدہ سہو کرنا ہوگا یانہیں؟اور اگر سجدہ سہو کرنا ہوگا تواس سے پہلے تشہد بھی دوبارہ پڑھنا ہو گا یا نہیں؟
بلند آوازسے تکبیر کہنے کے لیے لقمہ دینا
سوال: ظہر کی نماز میں امام صاحب نے تکبیر رکوع بلندآوازسےنہیں کہی اور امام صاحب رکوع میں چلے گئے اور مقتدی کھڑے رہے، 3 بار سبحان اللہ کہنےکی مقداربرابر وقت گزر جانے کے بعد لقمہ دیا گیا پھر امام صاحب نے لقمہ دینے کی وجہ سے رکوع ہی میں بلندآوازسےاللہ اکبر کہا، تب سب رکوع میں گئےاور آخر میں امام صاحب نے سجدہ سہو کیاتو کیا نماز ہو گئ یا اعادہ کرے ؟
سجدہ سہو کی تعریف نیز اِسکی ادائیگی کا طریقہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان ِ شرع ِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سجدۂ سَہْو کسے کہتے ہیں؟
تشہد میں التحیات کے بجائے صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ دیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: سجدۂ سہو واجب ہوگا اور اس کے بغیر سلام پھیر کر نماز سے باہر ہوگئے تو نماز دوبارہ پڑھنا واجب ہوگا کیونکہ نماز کے قعدے میں التحیات سے شروع کرنا واجب ہے...
قعدہ اولی پر بھول کر دونوں طرف سلام پھیر دیا
سوال: قعدہ اولی پر بھول کر دونوں طرف سلام پھیر دیا، پھر یاد آنے پر کھڑے ہو گئے اور بقیہ رکعت مکمل کرنے کے بعد آخر میں سجدہ سھو کیا تو نماز ہوئی یا نہیں؟
نمازِ جمعہ کی ایک رکعت ملی تو بقیہ نمازادا کرنے کا طریقہ
جواب: سجدہ سہو میں)یعنی جن کے مطابق جمعہ میں بھی سجدہ سہو کرے گا(امام سے ملے تو جمعہ کی نماز ادا کرے گا)۔(در مختار مع رد المحتار،ج2،ص157،دار الفکر) وَا...