
ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کا حکم
جواب: صحت میں اختلاف ہے ،لیکن احناف کی دلیل میں جو حدیث ہےیعنی (کنواری عورت اپنی جان کی اپنے ولی سے زیادہ حقدار ہے) اس کی صحت پر اتفاق ہے تو مذکورہ ضعیف یا ...
جواب: سگریٹ و حقہ پینا مکروہ ہے اور بظاہر یہ کراہت تنزیہی ہے مگر دونوں پچھلی میں بہ نسبت پہلی کے سخت ہے کہ آگ قبرستان میں نہ لے جانا چاہیے۔“ (فتاوی امجدیہ، ...
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
جواب: صحت پر جزم کیا ہے او راسی پر اقتصار فرمایا دوسری روایت نقل بھی نہ فرمائی اور اسی روایت کو مدلل و مبرہن کیا اور علماء تصریح فرماتے ہیں کہ کسی قول پر اق...
جو مریض بستر پر ہو اور حرکت نہ کرسکے اس کے لئے نماز کا حکم
جواب: صحت ان نمازوں کی قضا لازم ہے اگرچہ اتنی ہی صحت ہو کہ سر کے اشارہ سے پڑھ سکے۔ در مختار میں ہے” (وإن تعذر القعود) ولو حكما (أومأ مستلقيا) على ظهره ...
بیٹی تندرست ہونے پر بکری ذبح کرنے کی منت مانی تو پورا کرنا لازم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی نے ان الفاظ کے ساتھ منت مانی کہ ”اگر میری بیٹی تندرست ہوجائے تو میں بکری ذبح کروں گا“ تو بیٹی کے تندرست ہونے پر کیا اس منت کو پورا کرنالازم ہے؟ جبکہ دارالافتاء اہلسنت کے جاری شدہ فتوی (FSD-8248) میں اس صورت کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس طرح منت لازم نہیں ہوتی۔ جاری شدہ فتوی کا سوال و جواب درج ذیل ہے: سوال: اگرکسی عورت نے ان الفاظ سے منت مانی، کہ اگرمیری بیٹی کی طبیعت صحیح ہوجائے،توجومیری پراپرٹی ہے، اس کوبیچ کرسو(100)اونٹ ذبح کروں گی،پھراس کی بیٹی کی طبیعت صحیح ہو گئی، اب کیاحکم ہوگا؟ جواب: عورت کے فقط اِتنا کہنے ”اگرمیری بیٹی کی طبیعت صحیح ہوجائے،توجومیری پراپرٹی ہے،اس کوبیچ کر سو (100) اونٹ ذبح کروں گی“ سے یہ مَنَّت لازم نہ ہو گی، کیونکہ یہ کلام شرعی اعتبار سے انعقادِ مَنَّت کے لیے مطلوب ”تاکید“ اور ”پختگی“ پر مشتمل نہیں، بلکہ فقط اِظہارِ نیت اور وعدہ ہے کہ بیٹی تندرست ہوئی تو سو اونٹ ذبح کروں گی۔ البتہ اگر عورت اِسی جملہ کو یوں کہتی کہ اگر میری بیٹی کو صحت ملی تو اللہ تعالیٰ کے لیے مجھ پر سو اونٹ ذبح کرنا لازم ہے، تو یقیناً اِس مَنَّت کو پورا کرنا لازم ہو جاتا۔
پندرہ دن رہنے کی نیت حتمی نہ ہو، اس میں شک ہو، تو کیا مسافر مقیم بن جائے گا؟
سوال: زید کا وطن اصلی لاہور ہے، وہ ذہنی آزمائش سلسلے میں شرکت کرنے کے لئے لاہور سے کراچی گیا، اب اسے معلوم نہیں کہ وہاں کتنے دن ٹھہرنا پڑے گا، اگر پہلے سلسلے میں کامیابی نہ ملی، تو پھر پندرہ دن سے پہلے ہی واپس آ جائے گا ، اگرکامیابی مل گئی ،تو اگلے سلسلے میں بھی شرکت کرنی ہو گی جو کہ چند دن بعد ہوگا ۔اب بھی وہی تردد والی کیفیت ہےکہ معلوم نہیں پندرہ دن مزید ٹھہرنا پڑے گا یا اس سے پہلے ہی واپس چلا جائے گا ؟اسی طرح فائنل تک یہ کیفیت برقرار رہتی ہے، تو معلوم یہ کرنا ہے کہ زید وہاں پر نمازیں پوری پڑھے گا یا قصر کرے گا ؟
مانع حمل ادویات استعمال کرکے حمل روکنا کیسا؟
جواب: صحت خراب ہوگی یا بیوی کی صحت اچھی نہیں ہے کہ جلدی جلدی بچے کی پیدائش سے اس کی صحت اور خراب ہوجائے گی تو ان دواؤں کا استعمال جائز ہے اور یہ بالکل عزل(ش...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ صفر المظفر کے آخری بدھ کو بعض لوگ چوری بدھ کہتے ہیں ،اس دن عمدہ کھانے بناتے ہیں اور بالخصوص دیسی گھی کی چوری بناتے ہیں ،اعتقاد یہ ہوتا ہے کہ اس دن نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم صحت یا ب ہوئے تھے اور صحابہ کرام نے خوشیاں منائی تھیں اور عمدہ کھانے بنائے تھے، لہٰذا ہمیں بھی ایسا کر نا چاہیے ۔یہ فرمائیں کہ اس اعتقاد کے ساتھ یہ عمل کرنا کیسا ہے سائل :مجیب الرحمٰن ( تحصیل و ضلع میانوالی)
دانتوں پر پیلاہٹ وغیرہ جَم جائے تو ڈینٹل سکیلنگ کروانا کیسا؟
جواب: صحت (عرب) ڈاکٹر محمد علی البار نے اپنی کتاب ”السواک“ میں لکھا:القُلح(Calculus)وانواعہ یتکون القلح نتیجۃ عدم تنظیف السن مثل اللویحۃ السنیۃ من ترسب ال...
جواب: صحت کو نہیں پہنچی تھی۔ اِس پر حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا کہ تمہارے لیے اتنا ہی کافی ہونا چاہئے تھا کہ یہ ...