سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 2874 results

51

چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چند دن قبل ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سنا ہے کہ مرحوم کے چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے ایک کپڑوں کا جوڑا ، ایک جوتوں کا جوڑا ، ایک عدد ٹوپی ، ایک جائے نماز صدقہ کیا جاتا ہے اور عموماً مسجد کے مؤذن ، خادم وغیرہ کو یہ چیزیں دی جاتی ہیں ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ چیزیں مرحوم کی طرف سے دینا شرعا ضروری ہے اور کیا مسجد کے مؤذن ، خادم کو ہی دی جاسکتی ہیں ، کسی اور کو نہیں ؟ اگر کوئی شخص ان چیزوں کے علاوہ پیسے دینا چاہے اور مؤذن خادم کے علاوہ کسی اور غریب کو دے ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟تفصیل سے بیان فرما دیں۔

51
52

بوڑھی عورت کے لیے عدت وفات کا حکم

سوال: جب عورت سن ایاس کو پہنچ جائے یعنی ایسی عمر کو پہنچ جائےجس میں اسے ماہواری آنا بند ہوجاتی ہےاوراس عمر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو اس پر عدت لازم ہوگی یا نہیں ؟

52
53

تکیہ دودھ، خوشبو تحفہ میں ملے تو واپس نہ کرنے سے متعلق حدیث

سوال: عوام الناس میں یہ بات بیان کی جاتی ہے کہ تین چیزیں جب دی جائیں، تو ان کو منع نہیں کرنا چاہیے۔وہ تین چیزیں یہ ہیں: (1)تکیہ (2)دودھ(3)خوشبو۔کیا یہ بات درست ہے؟اور کیاایسی کوئی روایت کتبِ احادیث میں موجود ہے؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

53
54

صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟

جواب: چیزیں بنانے اور فروخت کرنے کے ناجائز ہونے کے بارے میں در مختار میں ہے”فاذا ثبت کراھۃ لبسھا للتختم ثبت کراھۃ بیعھا وصیغھا لما فیہ من الاعانۃ علی ما لای...

54
55

وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم

جواب: چیزیں ایسی ہیں کہ یا تو ہر آدمی کو یا بعض مخصوص افراد کو عموماً یا خصوصاًان چیزوں سے واسطہ رہتا ہے اور ان سے بچنےیا مکمل طور پر ان کی نگہداشت رکھنےمی...

55
56

شوہرنے مرنے سے پہلے عدت نہ کرنے کی وصیت کی ہو توکیا حکم ہے؟

سوال: میرے کزن کا چند دن پہلے انتقال ہوا ہے، اس نے مرنے سے پہلے اپنی بیوی کو وصیت کی کہ میرے مرنے کے بعد تم نے عدت نہیں بیٹھنا۔ تو ایسی وصیت کرنا کیسا؟

56
57

عدت میں فون پہ بات کرنا

سوال: کیا عورت عدت میں فون پہ بات کر سکتی ہے ؟

57
58

کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟

جواب: ممنوع قرار نہیں دیا جاسکتا کہ22رجب حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے وصال کا دن ہے ۔ اس دن حضرت امام جعفر صاد ق رضی اللہ عنہ کا وصال نہیں ہوا ، ...

58
59

عورت عدت کے دوران اپنے داماد سے فون پر بات کرسکتی ہے یا نہیں؟

سوال: کیا عورت دورانِ عدت اپنے داماد سے فون پر بات کرسکتی ہے؟

59
60

جس حیض میں طلاق دی، وہ عدت میں شمارہوگایانہیں ؟

سوال: شوہر نے حیض میں طلاق دےدی تو یہ حیض عدت میں شمار ہوگا یا اس کے علاوہ تین حیض عدت کے گزارنے ہوں گے؟

60