سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 1732 results

51

نقش نعلین پاک کی فضیلت اور چند احکام

جواب: علما فرماتے ہیں جس کے پاس نعلین مبارک کا نقش ہوگا، وہ ظالموں کے ظلم ، حاسدوں کی نظراور شیطان کے شر سے محفوظ رہے گااورجو ہمیشہ پاس رکھے گا،لوگوں میں ...

51
52

ایمان کی شاخوں کی مختصر فہرست

جواب: علم و حکمت کا ایک الگ ہی باب سامنے آتا جاتا ہے ۔ اپنے اُمّتیوں کو ایک کامل مؤمن بنانے کے لئے جو جو نسخے اللہ کے حبیب صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ...

52
54

کس کی تفسیر سنی جائے؟

جواب: علم اور قرآن و حدیث کا فہم ،فقط ان لوگوں سے لینا چاہیے جو علم و عمل اور عقیدے کے اعتبار سے قابل اعتماد ہوں۔ امام ابن سیرین علیہ الرحمہ کا فرمان ہے:"ان...

54
55

امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہے کہ کیاامامت کے لیے داڑھی کاہوناضروری ہے، کیونکہ بعض لوگوں کاکہناہے کہ احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں امامت کی چارشرائط بیان کی گئی ہیں اور ان شرائط میں داڑھی کاذکرموجودنہیں ہےاوران لوگوں کایہ بھی کہناہے کہ فقہ حنفیہ میں امامت کی اکیس شرائط بیان کی گئی ہیں اوران میں بھی داڑھی کاذکرموجودنہیں ہے۔شرعی رہنمائی فرمائیں: کیاامامت کے لیے داڑھی ہوناضروری ہے،اس کاشریعت میں کیاثبوت ہے؟

55
57

دن میں روزے کی نیت کرنے سے متعلق اہم مسئلہ

جواب: علمِ دین حاصل کرنا فرض ہےجس میں کوتاہی کرنا ، جائز نہیں۔ زید پر لازم ہے کہ فرض علوم اور خاص کر روزے کے متعلقہ ضروری مسائل سیکھنے میں اب تک جو اس نے...

57
58

قرض خواہ کا انتقال ہو جائے تو قرض کے پیسوں کا کیا کیا جائے؟

جواب: علم بینھم خلافا کمن فی یدہ عروض لم یعلم مستحقیھا اعتباراً للدیون بالاعیان (و)متی فعل ذٰلک(سقط عنہ المطالبۃ)من اصحاب الدیون(فی العقبی)“ترجمہ:کسی شخص پر...

58
59

شوہر کی اجازت کے بغیر مہر میں اضافہ کر دیا تو کیا وہ دینا لازم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے نکاح میں باہم رضا مندی سے5ہزار حق مہر طے ہوا تھا اور اسی مہر پر ایجاب و قبول ہوا ، پھر بعد میں زید کی اجازت کے بغیر بلکہ اس کے علم میں لائے بغیر ہی لڑکی والوں نے مولوی صاحب سے فارم میں حق مہر 150000 لکھوا لیا ، زید کو بعد میں جب علم ہوا، تو اس نے یہ اضافی رقم دینے سے انکار کر دیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ نکاح کے بعد حق مہر میں جو اضافہ کیا گیا ہے ، کیا یہ بھی زید پر دینا لازم ہوگا جبکہ وہ اس پرراضی نہیں اور علم ہونے پر اس نے دینے سے انکار بھی کر دیا تھا ؟ نوٹ:لڑکی والے اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ وقت عقد مہر میں5000ہی تھا ،زید کی مرضی و اجازت کے بغیر یہ بعد میں ہم نے اضافہ کروایا تھا۔

59
60

امانت رکھوانے والے کا انتقال ہو جائے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری بڑی بہن کی عمر 58 سال تھی، انہوں نے میرے پاس 2 لاکھ روپے اور 1 زیور بطورِ امانت رکھوایا تھا تاکہ جب ان کی بیٹیوں کی شادی ہو، تو وہ اس کو استعمال کرسکیں، پھر اچانک ہارٹ اٹیک کے سبب ان کا انتقال ہوگیا، میں ان چیزوں کے متعلق ان سے کوئی بات نہ کرسکا، اب شریعت ان چیزوں کے متعلق کیا حکم دیتی ہے؟ یعنی میں یہ دو لاکھ روپے اور زیور ان کے شوہر و بچوں کو دوں یا مرحومہ بہن کے نام پر صدقہ کردوں؟ میری بہن پر کسی قسم کا کوئی قرضہ نہیں تھا، نہ ہی ابھی تک کسی نے کچھ مطالبہ کیا ہے۔

60