
روزہ ٹوٹنے کی دو صورتوں کی عِلّت
جواب: لقمہ منہ میں ہے تو اسے لذت کے طورپر کھایا جاتاہے اور دوسری صورت میں فقط قضا ہے ، کفارہ نہیں، اس لئے کہ لقمہ منہ سے نکالنے کے بعد بطورِ لذت نہیں کھایاج...
اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض افرادمستحق ہوتے ہیں اوراللہ کا واسطہ دے کر یا اللہ کے نام پرسوال کرتے ہیں،جیسے :آپ کو اللہ کاواسطہ مجھے یہ دے دو یا اللہ کے نام پرمجھے پیسے دے دو وغیرہ وغیرہ،تو کیاان کا اللہ کا واسطہ دے کر یا اللہ کے نام پر مانگنااور انہیں دینا شرعا جائزہے یانہیں؟
مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟
سوال: ہم ختم قرآن کےلیے رقم جمع کرتے ہیں، جس سے شیرینی ، امام ،مؤذن ،سامع اور حافظ صاحب کے لیے تحائف خریدتے ہیں،جبکہ حافظ صاحب سے کیےگئے اجارے کو مسجد کے چندے سے ادا کرتے ہیں۔کیا مسجد کے چندے سے حافظ صاحب کو اجرت دینا جائز ہے۔
جانور ذبح کرتے ہوئے تکبیر کے بعد کلام کیا اور پھر تکبیر نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: لقمہ کھانے یا چھری تیز کرنےمیں مشغول ہوگیا،پھر ا س نے جانور ذبح کیا ،تو جانور حلال ہے اور اگر عملِ کثیرمیں مشغول ہوگیا ،تو جانور حلال نہیں ہے،کیونکہ...
قرض معاف کرنے کے بعد دوبارہ مطالبہ کرنا کیسا؟
جواب: غلط فہمی پر مبنی تھا کہ یہاں عوض دینا مجھ پر شرعاً لازم ہے ،حالانکہ شرعا ہر گز لزوم نہ تھا، تو یہ زیور کسی عقد شرعی کے ذریعہ سے ملک مرید نہ ہوا اور بد...
وسیلہ کی شرعی حیثیت اور بزرگوں کے وسیلے سے دعا مانگنا کیسا؟
جواب: غلط ہونے کی وجوہات بہت واضح ہیں: مذکور روایت کےکسی لفظ سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ امیر المؤمنین حضرت سیدنا عمرفاروق اعظم رضی اللہ عنہ نے اس وجہ ...
کیا نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا جائز ہے؟
جواب: غلط ہے۔ صرف نہلانے اور اس کے بدن کو بلا حائل چھونے کی ممانعت ہے۔ “(بہارِ شریعت، ج 01، ص 813، مکتبۃ المدینہ، کراچی) فتاوٰی امجدیہ میں ہے:”یہ جو عا...
امام کا نماز میں قعدہ اخیرہ کر کے کھڑا ہونا اور لقمہ ملنے پر بیٹھنا
سوال: اگر امام چار رکعت والی فرض نماز پڑھاتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعدبھولے سےپانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہوا، مقتدیوں نے لقمہ دیا اور امام فوراً بیٹھ گیا، اب اس صورت میں سجدہ سہو بھی کر لیا ،تو نماز ہو جائے گی یا نہیں جبکہ تین مرتبہ سبحان الله کہنے کی مقدار وقفہ بھی نہیں ہوا؟
محرم کے مہینے میں اپنے مرحومین یا دیگر اولیاء کے لیے فاتحہ خوانی کرنا کیسا ؟
جواب: غلط اور شریعت مطہرہ پر افتراء ہے۔چنانچہ سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ’’محرم وغیرہ...