
فلسطین کی سرزمین مبارک سرزمین ہے۔
جواب: نشانیاں دکھائیں ، بیشک وہی سننے والا، دیکھنے والاہے۔(سورہ بنی اسرآئیل:آیت 01) تفسیر صراط الجنان میں اس آیت مبارکہ کے تحت ہے:”الَّذِیْ بٰرَكْنَا ...
کیا فتح بیت المقدس قیامت کی نشانیوں میں سے ہے ؟
سوال: ایسی کوئی حدیث ہے جس میں لکھا ہو کہ بیت المقدس کی فتح قیامت کی نشانیوں میں سے ہے ؟
اِنّا للہ وانّا الیہ رٰجعون میں رٰجعون کو الف کے ساتھ لکھنا کیسا ؟
سوال: قرآن پاک میں آیتِ اِسْتِرْجاع اس طرح ہے:" انا للہ وانا الیہ رٰجعون "اب اگر کوئی خبر ِغم سن کر یوں لکھے:"انا للہ وانا الیہ راجعون " یعنی لفظِ " رٰجعون " میں کھڑی حرکت کی جگہ الف لکھ دے ، تو کیا یہ غلط ہو گا ؟ اور اگر غلط ہے ،تو کیا قرآنِ مجید کی نیت کیے بغیر ، محض خبرِ غم پر جواب وغیرہ کی نیّت سے لکھ سکتے ہیں ؟سائل : محمد حاشر مدنی ( فیصل آباد )
جانور کے کان میں سوراخ ہوں، تو قربانی کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل منڈی میں جانور خریدنے جائیں، تو اکثر بیوپاریوں نے اپنے جانوروں کو مخصوص نشانیاں لگائی ہوتی ہیں، میں نے رات کو منڈی سے بیل خریدا، لیکن جب صبح دیکھا،تو اس جانور کے ایک کان میں تین چھوٹے چھوٹے سوراخ تھے۔ میں پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ میرے لیے اس جانور کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟
جس شخص نے سوتے ہوئے میری زیارت کی، عنقریب وہ جاگتے ہوئے بھی مجھے دیکھےگا۔ حدیث کی وضاحت
جواب: قیامت جاگتے ہوئے دیکھے گا، لیکن اِس جواب پر یہ اعتراض وارِد ہوتا ہے کہ قیامت کے دن تو سب ہی دیدارِ مصطفیٰ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَل...
مخصوص ایام میں عورت کا دینی کتب (تفسیر ،حدیث ،فقہ، وغیرہ ) کو چھونے کا حکم
سوال: عورت حالت حیض میں قرآن پاک کے علاوہ بقیہ کتب دینیہ ،مثلا: حدیث ،تفسیر ،فقہ وغیرہ کو چھوسکتی ہے یا نہیں ؟
تراویح میں حافظ صاحب کا مدات اور غنے کا خیال نہ رکھنا کیسا؟
سوال: اگر کوئی حافظ صاحب تراویح میں اس انداز سے قرآن پڑھے کہ ہر حرف کی پہچان بھی ہوتی ہو اور اُن کا پڑھنا سمجھ میں بھی آتا ہو، مگر وہ حافظ صاحب مدات اور غنے وغیرہ کی بالکل بھی رعایت نہ کرتے ہوں، تو اس انداز سے قرآن پڑھنے میں شریعت ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟
حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟
جواب: قرآن پاک اور حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر ختم فرمایا ۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے انسان کی مکمل زندگی کا دستور بیان کردیا اور نبی ک...
کیا قرآنِ پاک کو تجوید سے پڑھنا ضروری ہے؟
سوال: قرآن پاک کو اصولِ تجوید سے پڑھنا کس قدر ضروری یا واجب ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں تجوید سے پڑھنا ضروری نہیں۔
بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو، تو اس پر زکاۃ کا حکم
جواب: قرآنِ پاک میں بتیس جگہ نماز کے ساتھ اس کا ذکر فرمایا اور مختلف انداز میں بندوں کو زکاۃ کی ادائیگی کی طرف بلایا۔ قرآن کریم میں نازل فرمانِ خدواندی اور ...