
دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟
جواب: قسم میں شمار فرمایا ہے۔ واضح ہوا کہ صورتِ مسئولہ میں مطلقاً ان خیالات کے آنے پر تو ریاکاری کا حکم نہیں لگے گا بشرطیکہ بندہ ان خیالات کی پیروی ...
دوران نماز موبائل بج رہا ہو، تو بند کرنے کے لیے نماز توڑ نے کا حکم
جواب: توڑنا کبھی حرام، کبھی جائز،کبھی مستحب اور کبھی واجب ہوتا ہے، اگر بغیر کسی عذر کےہو تو حرام ہے،اور اگر مال کے فوت ہونے کے خوف سے ہو،تو جائز اور نماز ک...
غلطی سے قسم کے الفاظ زبان سے ادا ہوگئے تو حکم
سوال: کسی شخص نے کوئی بات کہی ، تو دوسرے نے سنی نہیں، اس نے کہا دوبارہ بتاؤ، تو اس نے کہا میں اب نہیں بتاؤں گا قسم سے، اس کا ارادہ قسم کا نہیں تھا بلکہ غلطی سے زبان سے قسم کے الفاظ نکل گئے ، تو کیا حکم ہے؟
کیا یہ حدیث ہے کہ مسلمان کے جھوٹے میں شفا ہے ؟
جواب: قسم کی روایات: اس قسم میں دو طرح کے الفاظ موجود ہیں : 1: سؤر المؤمن شفاء یعنی مسلمان کے جھوٹے میں شفا ہے ۔ 2 : ریق المؤمن شفاء یعنی مسلمان کے...
طلاق کی قسم کھانا یا کھلانا کیسا ؟
سوال: طلاق کی قسم کھانا یا کھلانا کیسا۔؟
بیوٹی پارلر میں موجود میک اپ پر زکوٰۃ
جواب: قسموں کے سامان پر زکوٰۃ واجب نہیں،جبکہ تیسری قسم کے سامان پر زکوٰۃ واجب ہے۔ اس تفصیل کے بعد غور کیا جائے،تو بیوٹی پارلر میں میک اپ کے دوران استعما...
قرآن کی قسم کھا کر توڑنے کا شرعی کفارہ کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے قرآن کی قسم کھائی کہ میں اپنے فلاں دوست سے بات نہیں کروں گا۔ اب زید اس سے بات کرنے لگ گیا ہے، اس صورت میں زید کو کیا کرنا ہوگا؟؟رہنمائی فرمادیں۔
کیا سخت مجبوری میں کھائی جانے والی قسم پر بھی کفارہ لازم ہوگا؟
سوال: اگر کسی شخص کو قسم اٹھانے پر مجبور کیا جائے اور وہ سخت مجبوری میں قسم کھالے، تو کیا اس صورت میں بھی قسم کا خلاف کرنے پر کفارہ لازم ہوگا؟ یا اُسے کوئی رعایت حاصل ہوگی؟
خدا و رسول کی قسم یہ کام نہ کروں گا ، یہ قسم کیوں نہیں؟
سوال: بہارِ شریعت ، جلد دوم ، صفحہ 302 پر مسئلہ نمبر 14 ہے ” خدا و رسول کی قسم یہ کام نہ کروں گا یہ قسم نہیں۔ “ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ یہاں قسم کا لفظ موجود ہے تو قسم کیوں نہیں ہو رہی؟