
سفر میں جانے پر اور واپس شہر پہنچنے پر قضا ہونے والی نماز کا حکم
جواب: مسافر بن جاتا ہے اور اس پر چار رکعت والی فرض نمازوں میں قصر کرنا واجب ہوتا ہے، یہ حکم اس وقت تک رہتا ہے جب تک وہ کسی جگہ 15 دن یا اس سے زائد ٹھہرنے ...
مسافر اگر جمعہ کی نمازادا کرلے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کوئی شخص جمعہ کے دن مسافر ہو اور اس نے جمعہ کے خطبے کے بعد امام کے پیچھے جمعہ کی نماز پڑھ لی ، تو کیا اس کو پھر سے ظہر کی نماز قصر ادا کرنی ہوگی ؟
وطن اصلی میں سے گزر کر گھر جائے بغیر آگے مسافت شرعی سے کم سفر کیا تو قصر کا حکم
جواب: مسافر مصرہ اتم الصلاۃ وان لم ینو الاقامۃ فیہ سواء دخلہ بنیۃ الاجتیاز او دخلہ لقضاء الحاجۃ“ترجمہ: جب مسافر اپنے وطن اصلی میں داخل ہو جائے تو وہ پوری نم...
مسافت شرعی تک پہنچنے سے پہلے لوٹ آیا تو کیا حکم ہوگا؟
جواب: مسافر ہو جاتا ہے،اور مسافر والے احکام بھی شروع ہوجاتے ہیں،مگرمسافر ہونا مستحکم تبھی ہوتا ہےجب پورے 92 کلومیٹر کا سفر طے کر لیا جائے،اگر کسی وجہ سے 92 ...
لاہور سے اٹک جا کر واپس لاہور ایک ہفتے کا قیام ہو، تو نمازوں کا حکم جبکہ دونوں وطنِ اصلی نہیں
سوال: مفتی صاحب میں سٹوڈنٹ ہوں لاہور ہاسٹل میں رہتا ہوں، میرا گھر سرگودھا میں ہے۔میں اگر دو دن کے لئےلاہور سے اٹک جاؤں اور واپس لاہور آنے کے ایک ہفتے بعد مجھے سرگودھا جانا ہے ،تو ایک ہفتہ جو میں لاہور میں گزاروں گا اس دوران مجھے قصر نماز پڑھنی ہوگی یا مکمل ؟اور اٹک میں دو دن ہی رہنا ہے، تو وہاں بھی مسافر رہوں گا یا نہیں؟
وطن اصلی سے سو کلو میٹر دور کسی شہر میں کام یا پڑھائی کے لئے گئے تو نماز کا حکم
جواب: مسافر والے احکام جاری ہوں گے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
دو شہروں میں گھر ہو تو ایک گھر سے دوسرے گھر جانے پر نماز میں قصر کا حکم
جواب: مسافر ہوں گے اور قصر کریں گے اور اگر وہاں پندرہ دن رہنے کی نیت ہوتو پھر مکمل نمازپڑھیں گے ۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے :’’جبکہ دوسری جگہ نہ اس کا مولد ہ...