
عیسائی عورت مسلمان ہو جائے تو اس کے نکاح کا حکم
سوال: اگر عیسائی عورت مسلمان ہو جائے، لیکن اس کا عیسائی شوہرمسلمان نہ ہو تو اس کا نکاح جو عیسائی لڑکے سے ہوا تھا وہ ٹوٹ جائے گا یا باقی رہے گا؟
اللہ پاک کو رام، بھگوان، ایشور اور گاڈ کہنے کا حکم
جواب: مسلمان ایشور، گاڈ وغیرہ کہنے سے احتراز کریں۔“(فتاوی شارح بخاری ،جلد1،صفحہ173،مکتبہ برکات المدینہ کراچی،ملخّصاً) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَس...
کافر کا مال ذمہ پر باقی ہو اور وہ مر جائے تو کیا کریں ؟
سوال: اگر کسی کافر کا مال دبایا ہو اور وہ مر گیا اب مال واپس کرنا ہے،تلاش کے باوجوداس کے ورثا بھی نہیں ملے، تو کیا کیا جائے؟
مالی فائدے کے لیےاپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرناکیسا؟
جواب: کافر ہوجاتا ہے، اگرچہ اس کا عقیدہ وہ نہ ہو ۔امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں:’’بَیِّن وواضح کہ یہاں کوئی صورتِ اِکراہ نہ تھی ...
مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟
سوال: مسلمانوں کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات لینے جانا اور ان کے پاس اُٹھنا ، بیٹھنا کیسا ؟
جواب: مسلمان کو دینا ، ناجائز و گناہ ہے کہ اس میں دوسرے مسلمان کو ایذا و تکلیف پہنچانا ہے جو کہ جائز نہیں،البتہ اگر کسی نے ابتدا ءً ایسی گالی دی...
قادیانی/ مرزائی کے پاس ملازمت کرنا
جواب: مسلمان نہ ہوگا۔ (مجمع الانہر، ج 1، ص 691، دار إحياء التراث العربي) الاشباہ و النظائر میں ہے”إذا لم يعرف أن محمدا صلى الله عليه و سلم آخر الأنبياء فلي...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت
سوال: رحمۃ للعالمین، خاتم النبیین،رسو ل اللہ ﷺکی طر ف سےعیسائیوں کے نام لکھا گیا خط یہ پیغام محمدبن عبداللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے عیسائیت قبول کرنے والوں کے لیے ہے،خواہ دور ہوں یا نزدیک ۔یہ ایک عہد ہے کہ ہم ان کے ساتھ ہیں،بے شک میں، میرے خدمتگار،میرے مددگار اورپیروکار ان کا تحفظ کریں گے،کیونکہ عیسائی بھی میرے شہر ی ہیں اور خدا کی قسم میں اس سے پرہیز کروں گا جو ان کو ناخوش کرے، ان پر کوئی جبر نہیں ہوگا،نہ ان کے منصفوں کو ان کے عہدوں سے ہٹایا جائے گا اور نہ ہی ان کے راہبوں کوان کی خانقاہوں سے۔ ان کی عبادت گاہوں کو کوئی بھی تباہ نہیں کرے گا ، نقصان نہیں پہنچائے گا اور نہ ہی وہاں سے کوئی شے مسلمانوں کی عبادت گاہوں میں لے جائی جائے گی،اگر کسی نے وہاں سے کوئی چیز لی،تو وہ خدا کا عہد توڑنے اور اس کے نبی کی نافرمانی کا مُرتکب ہوگا ، بے شک وہ میرے اتحادی ہیں اورانہیں ان تمام کے خلاف میری امان حاصل ہے،جن سے وہ نفرت کرتے ہیں،کوئی بھی انہیں سفر یا جنگ پر مجبور نہیں کرے گا،بلکہ مسلمان ان کے لیے جنگ کریں گے، اگر کوئی عیسائی عورت کسی مسلمان سے شادی کرے گی، تو ایسا اس کی مرضی کے بغیر ہرگز نہیں ہوگااوراس عورت کو عبادت کے لیے گِرجا گھر جانے سے نہیں روکا جائے گا،ان کے گرجا گھروں کا احترام کیا جائے گا،انہیں گرجا گھروں کی مرمّت یا اپنے معاہدو ں کے احترام سے نہیں روکا جائے گا،قوم میں سے کوئی بھی فرد ، یعنی کوئی بھی مسلمان روزِ قیامت تک اس معاہدے سے رُو گردانی نہیں کرے گا ۔( ) (1)اس خط کے تناظر میں سوال یہ ہے کہ کیا نبی پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے عیسائیوں کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ فرمایا تھا؟ (2)اگر کوئی معاہدہ فرمایا تھا ،تو اس کی اصل اور حقیقت کیا ہے؟ (3)کیا اسلامی ریاست میں عیسائیوں کو ہرمعاملے میں کھلی آزادی ہے اورکسی بھی صورت میں کسی عیسائی کو قانوناً سزا نہیں دی جاسکتی؟ (4)کیاہرفرداپنی مرضی اور چاہت سے کوئی بھی دین اختیار کرسکتا ہے،چاہے دین اسلام کے علاوہ ہو اور پھر بھی وہ حق پر ہو گا؟اور کیا تمام مذاہبِ عالَم دُرست اور قابلِ احترام ہیں؟
غیر مسلم ممالک میں مورگیج پر مکان لینا کیسا ؟
جواب: مسلمان دوسرے مسلمان کو سود نہ تو دے سکتا ہے نہ ہی لے سکتا ہے لیکن کافر حربی اور مسلمان کے درمیان سود کے لین دین کا معاملہ مختلف ہے ۔ ہدایہ میں ہے: ...
جواب: مسلمان کہنے کے باوجودکفریہ عقیدہ رکھتاہواورقادیانی خواہ پیدائشی ہو،وہ بھی اپنے آپ کومسلمان کہتا ہے اورساتھ میں کفریہ عقیدہ رکھتاہے ، لہذاپیدائشی قاد...