سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 1146 results

51

دل میں قسم کے الفاظ سوچنے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟

سوال: میں نے قسم کھانے کا سوچا تھا لیکن قسم کے الفاظ میں نے زبان سے ادا نہیں کیے البتہ وہ الفاظ میرے دل میں موجود تھے تو کیا اس سے میری قسم ہو گئی ہے؟

51
52

کیا مسجد یا گھر میں یا محمد لکھنا جائز ہے؟

جواب: مقدس تحریرپربارش کاپانی لگ کرزمین پر گرےگا،توایسی جگہ لگانےسےاجتناب کیاجائے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوپکارنےکےادب کےبارےمیں قرآن پاک میں ہے﴿لَا...

52
54

اسلامک ٹوئز کے ساتھ کھیلنے کا حکم

جواب: مقدس چیزوں جیسے کعبہ شریف ، گنبد خضرا اور مسجدوغیرہ کے ماڈلزنہ بنائے جائیں ۔ امام اہلسنت رحمۃ اللہ تعالی علیہ مزید ایک مقام پر فرماتے ہیں:” غیرجا...

54
56

والد سے بات نہ کرنے کی قسم کھاکر توڑ دی تو کیا حکم ہے؟

سوال: کسی نے یوں قسم کھائی تھی:" قرآن کی قسم ہے اب بات نہیں کروں گی پاپا سے" لیکن پھر توبہ کے نفل پڑھ لیے تھے، اللہ سے توبہ کی کہ آئندہ غلطی نہیں ہوگی اور پاپا سے بات کرنے لگی۔ تو کیا معافی ہوگئی اللہ کی طرف سے؟

56
57

بچوں کو زہر دینے کی قسم کھائی، تو اس قسم اوراس کے کفارے کا حکم

سوال: کسی اسلامی بہن نے شوہر سے لڑائی کے وقت میں غصے میں بولا کہ خدا کی قسم میں کسی دن دونوں بچوں کو زہر دے دوں گی،تو کیا یہ قسم منعقد ہوگئی؟اس کا کفارہ دینا ہوگا؟

57
58

کعبہ شریف، روضہ مبارک اور مزارات کی تصاویر لگانا

جواب: مقدس مقام ہو تو اس کی تصویر باعث برکت وثواب ہے اور سوال میں مذکور سب چیزیں یقینا مقدس مقامات ہیں اس لئے ان کی تصویر باعث برکت وثواب ہے۔ فتاوی رضویہ می...

58
59

اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟

جواب: قسم کا کوئی لفظ نہیں بولا تھا، فقط”....وعدہ کرتا ہوں الخ“ کہا تھا ، تو یہ قسم نہیں ہوئی بلکہ اللہ عزوجل سے وعدہ ہوا، لہٰذااس کے خلاف کام کرنے پر ک...

59
60

دورانِ عدت زیب و زینت کے احکام

جواب: قسم کے زیور سونے چاندی جواہرات، یہاں تک کہ انگوٹھی چھلا ، چوڑیاں بھی اگرچہ کانچ کی ہوں ، ہر قسم کی ریشم کے کپڑے اگرچہ سیاہ ہوں نہ پہنے ، ہار پھول کا ا...

60