
قربانی کا گوشت زمین میں دبانا کیسا؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے گاؤں میں سات لوگ قربانی کی گائے میں شریک ہوتے ہیں اورقربانی کر کے اس کا گوشت زمین میں دبا دیتے ہیں تو کیا وہ گوشت کھانا چاہیے یا دبا سکتے ہیں ؟
کسی دوسرے ملک میں عقیقہ کروانااورعقیقے کے گوشت کی تقسیم کاری
سوال: (1)اگر کوئی بندہ پیرس میں ہواور وہ پاکستان میں عقیقہ کرنا چاہےتوکیا وہ پاکستان میں کسی کو کہہ کر عقیقے کا بکرا ذبح کرواسکتاہے ؟ (2)اور عقیقے کے جانور کے گوشت کو تقسیم کرنے کا طریقہ کیا ہوگا؟
غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دے دیا تو قربانی کا حکم؟
سوال: اگر کسی نے قربانی کا گوشت کسی غیر مسلم کو دیا، تو اس کی قربانی ہوجائے گی یا نہیں ؟
گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں؟
جواب: گوشت کھانے اور دودھ سے متعلق روایات میں بھی تعارض پایا جاتا ہے ، بعض روایات میں دودھ و گوشت کی ممانعت وارد اور بعض روایات میں اسے روا رکھا گیا ہے، ...
حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟
جواب: مور پر تفصیلی گفتگو کریں گے:(1) آیا گردے کے اندر پیشاب کی نالی ہوتی ہے یا نہیں ؟(2) اگر ہوتی ہے تو کیا اس نالی کو جدا کیے بغیر گردہ پاک ہوگا یا نہیں ...
ہونٹوں سے اترنے والی پپڑی پانی میں گر جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: گوشت کے حکم ہےاور اگر ناخن پانی میں گر جائے، تو پانی نا پاک نہیں ہوگا۔امام قاضی خان رحمۃ للہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا: ناخن کی مقدار انسان کی کھال یا گوش...
گوشت بیچنے والے کے ساتھ بڑے جانور میں حصہ لے کر عقیقہ کرنے کا حکم
سوال: جو شخص روزانہ جانور ذبح کر کے گوشت بیچتا ہے، میں نےاس سے یہ بات کی کہ بڑے جانور میں سات حصے ہوتے ہیں، مجھے ایک حصہ عقیقہ کے لئے چاہئے ، تو آپ جو جانور خریدیں اس کی قیمت کو سات حصوں میں تقسیم کر کے ایک حصہ کی قیمت میں ادا کر دوں گا،تو جانور ذبح ہونے کے بعد گوشت کا ایک حصہ مجھے دے دینا اور باقی چھ حصہ آپ بیچ دینا جیسا کہ آپ بیچتے ہیں، تو کیا اس طریقہ کار پر عقیقہ درست ہوجائے گا؟
ولیمہ کیلئے کتنا گوشت ضروری ہے؟ نیز ولیمہ شوہر کے گھر ہی کرنا ضروری ہے؟
سوال: ولیمہ میں کتنے کلو گوشت کا ہونا ضروری ہے؟ کیا سوا کلو گوشت کا بھی ولیمہ ہو جائے گا؟کہتے ہیں کہ سوا کلو سے کم گوشت کا ولیمہ نہیں ہوتا،نیز(2)کیا ولیمہ دوسرے کے گھر پر بھی کر سکتے ہیں یا جس کی شادی ہوئی ہے،ولیمہ بھی اُس کے ہی گھر پر ہوگا؟رہنمائی فرما دیں۔