
جس مسجد میں تین وقت کی جماعت ہوتی ہو، وہاں جمعہ قائم کرنا کیسا؟
سوال: جس مسجد میں فقط تین وقت کی نماز ہوتی ہو، کیا وہاں جمعہ قائم ہوسکتا ہے؟ کیوں کہ مسجد مارکیٹ میں واقع ہے، فجر اور عشاء میں مارکیٹ بند ہوتی ہے۔
کیا نابینا شخص امامت کرواسکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نا بینا شخص کی امامت جائز ہے یا نہیں؟ اس کے پیچھے نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟ سائل: عبید الرحمٰن(اسلام آباد)
فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟
سوال: اگر کسی کی فجرکی نمازقضا ہوجائے اور اسی دن سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد ضحوۂ کبریٰ سے پہلے پہلے پڑھنی ہو ، تو کیا سنت اور فرض دونوں ادا کریں گے اور کیا فرضوں کے ساتھ ساتھ سنت میں بھی قضا کی نیت کریں گے؟
مسافر قربانی کرنے کے بعد ایامِ قربانی میں ہی مقیم ہوگیا ، تو کیا دوبارہ قربانی کرے گا ؟
جواب: نماز میں اور یہی صحیح ہے اور اس پر وہ مسائل نکلتے ہیں کہ جب وہ وقت کے آخری حصے میں وجوب کا اہل ہو جائے ، اس طور پر کہ کافر مسلمان ہو گیا یا غلام ...
امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی دشمنی و رنجش کی وجہ سے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کو ناپسند سمجھتا ہے۔کیا ایسے شخص کی نماز امام صاحب کے پیچھے ہو جائے گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
کاروباری شراکت میں ناجائز شرائط لگانا کیسا؟
جواب: نماز کو نہ آوے اور نہ آنے کا کوئی قابلِ اطمینان عذر بھی نہ ہوتو اس کو مسجد میں ایک لوٹا رکھنا پڑے گا۔ یہ حکم شرعی سے ناجائز تو نہیں ہے؟الجواب:اگر وہ ش...
عورت کا ناخنوں پر کالی مہندی لگانا
سوال: کیا عورت کالی مہندی ناخنوں پر لگاسکتی ہے؟ کیا اس کو لگاکر نماز پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟
جنازے کی چارپائی الٹی(یعنی سر کی جگہ پاؤں) رکھ کر جنازہ پڑھانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان، شرع متین اس مسئلے میں کہ جنازے کی ڈولی الٹی رکھ دی یعنی سر کی جگہ پاؤں اور پاؤں، سر کی جگہ اورنماز جنازہ پڑھادی، کیا اس طرح نماز جنازہ ادا ہوگئی؟
بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو، تو اس پر زکاۃ کا حکم
جواب: نماز کے ساتھ اس کا ذکر فرمایا اور مختلف انداز میں بندوں کو زکاۃ کی ادائیگی کی طرف بلایا۔ قرآن کریم میں نازل فرمانِ خدواندی اور حدیث میں وارد ارشادِ نب...