
مال تجارت کی قیمت کم ہو گئی تو زکوۃ کس قیمت سے ادا کی جائے ؟
سوال: زید نے ایک نجی سوسائٹی کے قریب تقریباً 1 کروڑ روپے کا پلاٹ بیچنے کی غرض سے لیا تھا اور اب بھی وہ اپنی اسی نیت پر قائم ہے، لیکن اب سال کے اِختتام پر اس پلاٹ کی قیمت کم ہو کر تقریباً 50 لاکھ روپے رہ گئی ہے ، یہ ارشاد فرمائیں کہ اس پلاٹ کی زکوۃ کس حساب سے نکالی جائے گی؟
چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ
جواب: کمل سامان کا20 فیصداپنے مال کے 80فیصد یعنی 320000 روپے سے خرید لیں اور یہ رقم ان کے حوالے کردیں اور سامان پر قبضہ کرلیں، پھرآپ کے پاس باقی رہ جانے ...
صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟
سوال: ایک بیوہ عورت ہے اسکا کوئی کمانے والا نہیں ہے اور نہ ہی اس کے بیٹا ہے، اس کے پاس اپنا ذاتی مکان بھی نہیں ہے۔ البتہ اس بیوہ کی ملکیت میں ڈھائی تولہ سونا موجود ہے جو کہ اس کی حاجت اور قرض سے زائد ہے، اس کے علاوہ اس کے پاس چاندی یا کوئی رقم وغیرہ نہیں ہے کہ جس سے وہ اپنی ضروریات پوری کرسکے۔ مفتی صاحب آپ سے دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں کیا زکوٰۃ کی رقم سے اس بیوہ کی مدد کی جاسکتی ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
تکیہ دودھ، خوشبو تحفہ میں ملے تو واپس نہ کرنے سے متعلق حدیث
جواب: کمانے کا موقع بھی نصیب ہوتا ہے۔اس مناسبت سے کتب احادیث میں یہ حدیث پاک موجود ہے، جس میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ تین چیزیں (1) تکیہ(2) دودھ (3) تیل ،...
گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟
سوال: زید نے اپنے بیٹے کو ایک پلاٹ ہبہ ( گفٹ ) کر کے قبضہ دِلا دیا ۔ زید نے وہ پلاٹ بیچنے کی نیت سے خریدا تھا ۔ کل قیمت تیس لاکھ تھی ، جس میں سے پندرہ لاکھ دے چکا تھا ۔ بیٹے کو پلاٹ ہبہ کر کے بقیہ پندرہ لاکھ بھی ادا کرنے کا کہہ دیا اور رقم بیٹا ہی ادا کرے گا ۔اب دو سوالوں کے جواب مطلوب ہیں: (1)بیٹے پر پلاٹ کی زکوٰۃ ہوگی یا نہیں؟ (2)پلاٹ کی قیمت کی بقیہ رقم کا حکم کیا ہوگا؟ کیونکہ وہ باپ پر لازم ہوئی تھی اور اب بیٹے نے ادا کرنی ہے؟ اسے زکوٰۃ سے مانع قرض کس کے حق میں شمار کریں گے؟ باپ کے یا بیٹے کے؟ نوٹ : والد نے بیٹے کو صرف تبرعاً بقیہ رقم ادا کرنے کا کہا ہے ۔
گاڑی ادھار بیچ کر واپس خریدنا جائز ہے یانہیں؟
جواب: کم قیمت پربیچے یازائد،پر بہرصورت جائز ہے ۔اگرچہ زیدنے شوروم والے کوابھی تک مکمل ادائیگی نہ کی ہو،اس میں کوئی حرج نہیں ۔ یاد رہے کہ اگرزیدہی ش...
کہا کہ یہ دوائی میرے لئے حرام ہے اور پھر وہ دوا کھا لی
سوال: طبیعت خراب تھی، لیکن دوائی نہیں کھائی اور زبان سے یہ الفاظ کہے کہ یہ دوائی میرے لئے حرام ہے، پھر جب طبیعت زیادہ خراب ہوئی تو وہی دوائی کھا لی، تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟
مسجد کی وقف دکان عرف سے کم کرائے پر دینا کیسا؟
سوال: (1) مسجد کی وقف دکانوں کو کتنے کرایہ پر دیا جائے ؟ کیا عرف سے کم کرایہ پر دکانیں دی جا سکتی ہیں؟ (2) کیا منتظم خود وقف کی دکانوں کو کرایہ پر لے سکتا ہے ؟ (3) مسجدکی موٹر چلا کر کوئی شخص اپنی دکانوں وغیرہ کے سامنے پانی کا چھڑکاؤ کر سکتا ہے؟ جب کہ وہ کہے کہ میں اس کا بل ادا کر دوں گا۔ (4) مسجد میں نمازیوں کے لیے رکھے ہوئے پانی کے کولر سے کوئی شخص پانی کی بوتلیں وغیرہ بھر کر اپنے گھر لے جا سکتا ہے ؟
کم قیمت میں چیز خرید کر مہنگی بیچنے کا حکم
سوال: کیا کوئی چیز کم قیمت میں خرید کر اسے زیادہ قیمت میں بیچنا جائز ہے یا نہیں ؟