سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 6307 results

51

رسید اپنے نام پر بنوانا قبضہ شمار ہوگا؟

جواب: بیچنا جائز ہے ، اصطلاح میں یہ معاملہ ”عقدِمرابحہ“ کہلاتا ہے ۔ پوچھی گئی صورت میں قبضہ کرنے کیلئے موٹرسائیکل ایک دو دن کیلئے گھر لے جانا ضروری نہیں ہے ...

51
53

کافروں کے استعمال شُدہ کپڑے بیچنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا پُرانے کپڑوں کا ٹھیلہ ہے اور اس میں کافروں کے بھی استعمال شدہ کپڑے ہوتے ہیں، ہوسکتا ہے کہ پاک کے ساتھ ساتھ ناپاک کپڑے بھی ہوتے ہوں تو کیا اس طرح کپڑوں کو بیچنا جائز ہے ؟ اگر بالفرض کسی کپڑے کا ناپاک ہونا مجھے معلوم بھی ہو تواس کو بیچنا کیسا ہے؟

53
55

قسطوں میں پلاٹ خریدنا اور قسط لیٹ ہونے پر جرمانہ کرنا کیسا ؟

جواب: بیچنا جائز ہے جبکہ پلاٹ کی متعین قیمت اور قیمت کی ادائیگی کی مدت بیان کر دی جائے نیز خریدو فروخت کے قواعد و ضوابط کے خلاف کوئی ایسی بات نہ پائی جائے...

55
58

کمیشن پر کام کرنا اور سستی چیز لے کر مہنگی بیچنا کیسا ؟

سوال: (1)کمیشن پر کام کرنا کیسا؟ (2) پراپرٹی ڈیلر کمیشن پر کام کرتے ہیں یہ کام کرنا کیسا؟ (3) پیچھے سے چیز سستی لے کر آگے مہنگی بیچنا کیسا رہنمائی فرمائیں۔

58
59

شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟

جواب: بیچنا بھی جائزنہیں ہے ، لہٰذا مَرد کے لیے جو انگوٹھی پہننا حرام ہے ، ایسی انگوٹھی بنانا اور اس کی خرید و فروخت بھی جائز نہیں کہ اس میں گناہ پر معاونت...

59
60

دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ منڈی میں صبح چار بجے سے لے کر گیارہ بجے تک کام ہوتا ہے۔زید نے نے اپنے مال کی بابت عمروسے کہا کہ میں تمہیں دیہاڑی پانچ سو روپے دوں گا،آپ میرا یہ مال بیچ دو۔ اب وہ مال بکے یانہ بکے یہ نفع و نقصان مالک(زید) کا ہی ہو گا،الغرض زید نے یہ نہیں کہا کہ چار سے دس یا چار سے گیارہ بجے تک مال بیچنا ہے،بلکہ صرف یہ کہا کہ تمہیں دیہاڑی پانچ سو روپے دوں گا اور آپ نے میرا یہ مال بیچنا ہے اور دیہاڑی کے بارے میں معروف یہی ہے کہ منڈی کا ٹائم چار بجے سے لے کر دس، گیارہ بجے تک ہوتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ اس اجارے میں گھنٹے وغیرہ متعین نہیں کیے کہ کب سے کب تک کا اجارہ ہے، تو اس طرح گھنٹے مقرر کیے بغیر اجارہ کرنے میں کوئی حرج تو نہیں ہے؟

60