
قبلہ کیطرف ٹانگیں پھیلانے، تھوکنے اور پیشاب کرنے کا شرعی حکم
جواب: سونا یااس کے علاوہ جان بوجھ کرقبلہ کی طرف پاؤں پھیلانامکروہ ہے،کیونکہ اس میں قبلہ کی بے ادبی ہے۔ (تنویر الابصارمع الدر،جلد2،صفحہ515تا516،مطبوعہ پشا...
نا محرم مرد و عورت کا گلے ملنا کیا زنا میں شمار ہوگا؟
سوال: نا محرم مردو عورت کا آپس میں گلے ملنے کیا زنا میں شمار ہوگا؟
پولٹری فارم پر زکوٰۃ کا شرعی حکم
جواب: سونا، چاندی،مال تجارت،پرائز بانڈز اور کسی بھی ملک کی کرنسی) کے ساتھ مل کر نصاب کو پہنچ جاتی ہیں اور دیگر شرائط بھی پائی جائیں، تو اب ان پر زکوٰۃ لازم ...
عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: سونا چاندی، روپیہ پیسہ اور مالِ تجارت ایک ہی جنس سے ہیں۔ چنانچہ فتاوی رضویہ میں ہی ہے: ’’یہاں سونا چاندی تو مطلقاًایک ہی جنس ہیں خواہ ان کی کوئی چیز ہ...
قربانی کا نصاب – ڈیڑھ تولہ سونا ہو تو قربانی واجب ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کا نصاب کیا ہے ؟ میری ملکیت میں صرف ایک سے ڈیڑھ تولہ سونا ہے ، اس کے علاوہ چاندی یا رقم وغیرہ کچھ بھی میری ملکیت میں نہیں ہے ،یہاں تک کہ روز مرہ کے اخراجات کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں، تو کیا ایسی صورتِ حال میں مجھ پر قربانی لازم ہوگی ؟
زیورات پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم
جواب: گلے سال زکوۃ ادا کرتے وقت اتنی مقدار نصاب سے کم کرکے مابقی کی زکوۃ نکالیں گے۔چنانچہ فتاوی رضویہ میں ہے:بیان سائل سے معلوم ہوا کہ زیور ہر سال اتنا ہی ر...
سونا نصاب سے کم ہو لیکن اس کے ساتھ کچھ رقم بھی ہو،تو زکوٰۃ کا حکم
سوال: اگر کسی کے پاس نصاب سے کم سونا ہو اور ساتھ ہی کچھ رقم بھی ہو، جیسے چار یا پانچ تولہ سونا اور 15000 روپے اور اس پر سال گزر گیا ہو، تو کیا اس پر زکوٰۃ ہوگی؟ اگر زکوٰۃ ہوگی تو اس کی وجہ کیا ہے؟ کیونکہ یہ سونا تو نصاب کو نہیں پہنچ رہا اور چاندی بھی موجود نہیں ہے۔
سوال: کیا خالص سونا(جوزیورکی صورت میں نہ ہو) ادھار لے سکتے ہیں؟
سونا خرید کر رکھنا اور مہنگا ہونے پر بیچ دینا
سوال: خواتین سونا خرید کر رکھ لیتی ہیں اور جب اس کی قیمت زیادہ ہوتی ہے تو بیچ دیتی ہیں۔ اگر قیمت کم ہوتی ہے، تو وہ سونا نہیں بیچتیں، پھر جب سونا مہنگا ہوتا ہے تو اسے بیچ دیتی ہیں۔کیا سونے کا اس طرح کا کاروبار کرنا جائز ہے؟
حج فرض ہونے کے بعد مال نہ رہے تو حج کا شرعی حکم کیا ہے؟
سوال: آج سے تقریبا آٹھ ، دس سال پہلے ایک عورت کی ملکیت میں اتنی مالیت کا سونا(Gold)موجود تھا کہ وہ محرم کے ساتھ حج پر جا سکتی تھی ، لیکن کوئی بھی محرم اس کے ساتھ جانے کے لئے تیار نہ ہوا،پھر وہ سونا سال بہ سال زکاۃ دینے ، قربانی کرنےاور دیگر اخراجات کی وجہ سےکم ہو گیا اور حج بھی مہنگا ہو گیا ہے ،اب اس عورت کے پاس حج کرنے کے اسباب نہیں ہیں۔ اس صورت میں اس عورت کے لئے کیا حکم ہے؟