
وتر پڑھنے کے بعد عشاء کے فرضوں کا فاسد ہونا معلوم ہوا تو حکم
جواب: بھول کر نمازِ عشاء سے پہلے وتر پڑھ لے یا عشاء پڑھنے کے بعد وتر پڑھ لیے اور اس کے بعد نمازِ عشاء کا فساد ظاہر ہوا (جیسا کہ سوال میں ہے) ،تو اس صورت میں...
بھول کر عمرے کے طواف میں آٹھ چکر لگانے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بھائی نے بھول کر عمرے کے طواف میں سات چکر کی بجائے آٹھ چکر لگا لیے، آٹھواں چکر مکمل کرنے کے بعد یاد آیا کہ یہ آٹھ چکر ہو گئے، تو ان کے لیے کیا حکم ہے؟
مخصوص دعا پڑھنے سے قضائے عمری معاف ہونا
جواب: بھول جائے تو جب یاد آئے پڑھ لے اس کے علاوہ اس کاکوئی کفارہ نہیں۔" لہذا جب تک قضا نمازیں ادا نہ کرلی جائیں اس وقت تک محض کسی دعا وغیرہ کے پڑھنے سے ان ...
پانچوی رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد ایک رکعت ملانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ یہ تو ہمیں معلو م ہے کہ بعد ادائیگی نماز عصر کوئی نفل نماز وقت مغرب تک نہیں پڑھ سکتے لیکن کسی نے عصر کے فرض ادا کرتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد پانچویں رکعت کا سجدہ کرلیا ہو تو اس کو حکم ہے کہ وہ ایک رکعت مزید مع سجدہ سہو ادا کرے تاکہ آخری کی یہ دو رکعتیں نفل ہوجائیں اور پچھلی چار رکعتوں سے عصر کے فرض ادا ہوجائیں ۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ جب عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا منع ہے تو یہاں ایک رکعت اور پڑھنے کا کیوں کہا جارہا ہے ؟ سائل: عبد الماجد عطاری(نارتھ کراچی)
مسافر امام نے بھول سے ظہر کی نماز پوری پڑھادی تو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ امام مسافر ہےاورمقتدی مقیم ہیں، امام نے بھولے سے نماز ظہر چار رکعتیں پڑھا دیں، اور دوسری رکعت کے بعد قعدہ بھی کیا، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا،نماز کے بعد مسافر امام کو یاد آیا کہ میں نے چار پڑھا دی،حالانکہ میں مسافر ہوں،نماز کا کیا حکم ہو گا؟
جمعہ کی نمازمکروہ تحریمی ہوتوکیاحکم ہے ؟
جواب: سجدہ سہوہ آیا یا نہیں؟ اگر آیا اور نہ کیا تو فاسد ہوئی یا کیسی ؟ " اگرجمعہ کی نمازمیں کسی کراہت تحریمی کاارتکاب ہوجائے کہ جس کی وجہ سے نماز مکروہ ...
نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنا فرض ہے یا واجب ؟
جواب: سجدہ سہو واجب ہوگا اورسجدہ سہو سے نماز مکمل ہوجائے گی اور قصداترک کیاہے تو نماز مکروہ تحریمی ہوگی اوراس کادوبارہ پڑھنا واجب ہوگا ،اوربلا عذر ایسا کرنے...
چاررکعت والی نمازمیں بھول کر دوسری رکعت پر سلام پھیرنا
جواب: سجدہ سہو کرلے اور اگر سلام کے بعد کوئی منافی نماز عمل کر لیا یا مسجد سے باہر نکل گیا ،تو نماز دوبارہ پڑھنا لازم ہے۔. (2) عشا کی نماز میں یہ خیال ک...
ثناء سے پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھ لیں تو اب ثناء پڑھیں یا نہیں ؟
جواب: سجدہ سہو وغیرہ لازم نہیں ہو گا اور اس کی نماز بھی ہو جائے گی نیز یہ بھی یاد رہے کہ ثنا پڑھنا سنت مؤکدہ ہے، بلا عذر اس کے چھوڑنے کی عادت بنانا گناہ ہے...
ثنا بھول کر تعوذ و تسمیہ پڑھ لی، تو اب ثنا پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
جواب: سجدہ سہوکیے بغیرہی نمازاداہوجائے گی ۔ صدرالشریعہ بدرالطریقہ مفتی امجدعلی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں:”اگر ثناء پڑھنا بھول گیااور تعوذ شروع کر د...