
مکروہ وقت میں عمرہ ادا کرنا کیسا ؟
سوال: ایک شخص نے عمرہ ادا کرنا شروع کیا، اسی دوران زوال کا وقت داخل ہو گیا، لیکن اس نے عمرہ مکمل کر لیا، تو کیا زوال کے وقت کیا گیا عمرہ درست ادا ہو گیا یا اس وقت میں رک جانا چاہئے تھا؟
عمرہ کرنے والے کاطواف کے دوران تلبیہ پڑھنا
سوال: عمرہ کرنے والا جب طواف کرتا ہے، تو دورانِ طواف تلبیہ پڑھے گا یا نہیں؟
طواف کے دوران فرض نماز پڑھنے چلا گیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر طواف کے دوران فرض نماز کا ٹائم ہو جائے اورطواف کرنے والا نماز پڑھنے چلا جائے ،تو واپس آکر جو پھیرے باقی رہ گئے تھے، وہی ادا کرے گا یانئے سرے سے دوبارہ طواف کرے گا ؟ رہنمائی فرمائیں ۔
استحاضہ کی حالت میں عمرہ کرنا کیسا ؟
جواب: دوران استحاضہ کا خون آئے تو اب اُس کیلئےکیا حکم ہوگا؟اس میں کچھ تفصیل ہے جو کہ مندرجہ ذیل ہے ۔ اگرعورت کو استحاضہ کا خون اس طرح مسلسل ا ٓرہا ہ...
نفاس کے دوران بچہ فوت ہوجائے تو نفاس باقی رہے گا یا نہیں؟
سوال: کسی عورت کا بچہ دوران نفاس ہی دس سے پندرہ دنوں میں فوت ہوجائے تو کیا نفاس باقی رہے گا یا ختم ہوجائے گا ؟
فجر کا وقت شروع ہونے میں ایک منٹ ہو تو نمازِ تہجد شروع کرنا کیسا؟
جواب: دورانِ نماز اگر وقت ختم ہوجائے، تو وہ نماز ادا ہوگی۔ جیسا کہ مجمع الانہر میں ہے: ”لو شرع في الوقتية عند الضيق ثم خرج الوقت في خلالها لم تفسد“ترجمہ: ”...
نمازِ فجر کی اقامت کے دوران آنے والا شخص سنتِ فجر ادا کرے یا نہیں ؟
سوال: فجر کی جماعت کا ٹائم ہوجاتا ہے اور اقامت بھی شروع ہوجاتی ہے، اس دوران اگر کوئی شخص آئے، تو کیا اسےسنت ادا کرنی ہوگی اور کیسے ادا کرے گا ؟
نماز کے دوران دانتوں میں پھنسی ہوئی چیز نگلنا
سوال: نماز سے پہلےاگر دانتوں میں بوٹی کا ریشہ ہو اور دوران نماز وہ ریشہ دانت سے نکل کر حلق سے نیچے اتر جائے یا کوئی شخص اسے اتار لے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟