
زکوٰۃ کی رقم، جنازہ گاہ کی تعمیر میں خرچ کر نا
سوال: کیا زکوة کی رقم کو جنازہ گاہ کی تعمیر میں خرچ کر سکتے ہیں یا نہیں؟
نامحرم عورت کے سر پر ہاتھ پھیرنا
سوال: اگر ایک غیر محرم مرد غیر محرم عورت کے سر پر ہاتھ پھیرے، جس طرح کئی علاقوں میں رواج ہوتا ہے کہ رشتہ داروں کے ہاں آنے جانے پر رشتے میں جو بڑا ہے وہ عورتوں کے سر پر شفقت کے ساتھ ہاتھ پھیرتا ہے، کیا یہ عمل جائز ہے؟اگر عورت نے سر پر دوپٹہ لیا ہو، پھر سر پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟ عورت اگر خود بچ رہی ہو، لیکن پھر بھی کوئی غیر محرم مرد رشتے دار سر پر ہاتھ رکھ دے، تو گنہگار کون ہو گا؟
پانی پر قادر نہ ہو، تو اعضائے وضو پر مسح کرنے سے وضو ہوگا یا نہیں ؟
سوال: جو شخص غسل یا وضو کے لئےکسی بیماری کی وجہ سے اعضائے وضو پر پانی بہانے پر قادر نہ ہو، تو اس پر مسح کرنا وضو کیلئے کافی ہوگا یااسے تیمم کرنے کا حکم ہوگا؟
عورت کا شناختی کارڈ کے لیے تصویر بنوا نا
سوال: کیا عورت شناختی کارڈ کے لیے تصویر بنوا سکتی ہے؟
سوال: ایک پروفیشنل وکیل ہے، اس کے پاس ایک مقدمہ آیا، جس کے متعلق اسے پتا ہے کہ یہ جھوٹا اور نا جائز مقدمہ ہے،ملزَم کے ساتھ مدعی ناجائز کر رہے ہیں اوراسے جھوٹے مقدمہ میں پھنسا کر بلیک میل کر رہے ہیں، کیا اس وکیل کا ملزَم کے خلاف یہ مقدمہ لڑنا جائز ہوگا؟
فرضی مزار بنانا اور وہاں اصل مزار والے معاملات کرنا
سوال: بعض ممالک میں اس طرح دیکھا گیا ہے کہ غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کا فرضی مزار تعمیر کیا جاتا ہے اور وہاں اصل مزار والے معاملات کئے جارہے ہوتے ہیں جیسے وہاں آکر فاتحہ خوانی کرنا،دعا مانگنا ،اگر بتی ،لوبان جلانا وغیرہ ،اور لوگوں کو پتا ہوتا ہے کہ اصل مزار بغداد شریف میں ہے،وہ اس کو اصل مزار نہیں مانتے،تو کیا اس طرح کسی بزرگ کا فرضی مزار بنانا اوراس کے ساتھ اصل مزار والے معاملات کرنا شرعاً جائز ہے؟شرعی رہنمائی فرمادیجئے۔
اذان کا جواب دینے پر کتنی نیکیاں ملتی ہیں ؟
جواب: ناہ مٹائے گا۔خواتین نے یہ سُن کر عرض کی:یہ توعورَتوں کیلئے ہے مردوں کیلئے کیاہے؟فرمایا:مردوں کیلئے دُگنا ۔(تاريخ دمشق لابن عساکر،ج 55،ص 75،76، دار ا...