
نماز کے دوران عورت کے بال ظاہر ہو رہے ہوں، تو نماز کا حکم
جواب: ٹوٹ جاتی ہے ،اگراس مقدار سے کم ظاہر ہوا تو نماز نہیں ٹوٹتی ۔لہذاپوچھی گئی صورت میں اگر سر سے لٹکتے ہوئے بال چوتھائی یا اس سے زیادہ،تین بار سبحان اللہ ...
قضاروزہ ٹوٹنے پراس کی قضالازم ہوگی یانہیں ؟
سوال: قضا روزہ توڑ اہے یا ٹوٹ گیا تو کیا اس کی قضا لازم ہوگی؟
روزے کی حالت میں نسوار لگانا کیسا ؟
سوال: کیا روزے کی حالت میں نسوار رکھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
اعتکاف کی حالت میں مشت زنی کرنا
سوال: کیا مشت زنی سے اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے؟
روزے کی حالت میں میاں بیوی کاایک دوسرے کی زبان چوسنا
جواب: ٹوٹ جائے گااورقصدابحالت لذت تھوک نگلاتوکفارہ بھی لازم آئےگا۔ بہار شریعت میں ہے” عورت کا بوسہ لینا اور گلے لگانا اور بدن چھونا مکروہ ہے، جب کہ یہ ا...
روزہ کی حالت میں نا محرم لڑکی کو بوسہ دینا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی لڑکا روزہ کی حالت میں کسی نا محرم لڑکی کو بوسہ دے تو کیا اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
نمازمیں دانتوں سے کھانے کے ذرات منہ میں آجائیں تو کیا کریں ؟
سوال: کسی کے دانتوں میں انفیکشن ہواورمسوڑھوں کی سرجری بھی ہوئی ہے،دو داڑھیں نکلوائی ہیں،اس کی وجہ سے دانتوں میں غذا کے ذرات پھنس جاتے ہے،وضوسے پہلے کافی نکال لیتے ہیں لیکن کچھ نہ کچھ رہ جاتے ہیں،ان کو نکالو،تو تکلیف ہوتی ہے اورجوگوشت دانتوں میں رہ گیا،وہ اگرنماز کے دوران نکال لیا جائے،تو نماز کاحکم بتا دیں اورآیا جو ذرات اب منہ میں زبان پر آ گئے ،توکیاانہیں باہرنکال دیاجائے یاسلام کے بعدباہرپھینکے جائیں اوروضوکے دوران جتنے نکل جائیں،اتنے نکالنے کافی ہیں یاچاہے جتنی بھی تکلیف ہو سارے ہی نکالنے ہیں؟
سوال: جماع کرتے ہوئے صرف حشفہ کے چھپ جانے سے غسل فرض ہوجاتا ہے، تو اگر میاں بیوی نے روزہ کی حالت میں مباشرت کی اور صرف حشفہ چھپنا پایا گیا، تو اس صورت میں روزہ بھی ٹوٹ جائے گا؟
شکر قندی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس کو نہ کھانے کی قسم کھائی، تو حکم
سوال: اگر کسی عورت نے شکر قندی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کی قسم میں یہ نہیں کھاؤں گی، لیکن اس کا نام نہیں لیا، تو کیا اس کو کھانے سے قسم ٹوٹ جائے ؟ اس قسم کا کیا حکم ہے کفارہ ہوگا یا نہیں؟
اگربتی کا دھواں حلق میں جائے تو روزے کاحکم
سوال: کیا روزے کی حالت میں اگر بتی کا دھواں حلق میں جانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟