
مجیب: عبدہ المذنب محمد نوید چشتی
عفی عنہ
فتوی نمبر: WAT-1568
تاریخ اجراء: 19رمضان المبارک1444 ھ/10اپریل2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
نسوار منہ میں رکھنے سے عام طورپراس کے اجزاء حلق سے نیچے اترتے
ہیں اور احتیاط کے باوجود اس
سے بچنا ممکن نہیں ہوتا ۔لہذاروزے کی حالت میں روزہ یادہوتے
ہوئے اس طرح نسواراستعمال کرنے سے کہ اس
کے اجزاء حلق میں جائیں ، روزہ ٹوٹ جائے گا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم