
غسل کرنے کے کتنی دیر بعد احرام پہنا جائے؟
جواب: وضوکیاتووہ بھی کفایت کرے گا،اوریہ فضیلت تبھی حاصل ہوگی جبکہ حدث ہونے سے پہلے پہلےاحرام باندھاجائے،پس اگر غسل کے بعداحرام باندھنے میں دیرکی یہاں تک کہ...
ریح نکلنے کا صرف احساس ہو، یقین نہ ہو تو وضو کا حکم
سوال: وضو کرنے کے بعد اگر پیٹ میں گیس بنے اور انسان اسے روک لے، لیکن ایسا محسوس ہو کہ ہلکی سی گیس خارج ہو گئی ہے، مگر یقین نہ ہو کہ واقعی نکلی ہے یا نہیں، صرف احساس سا ہوتو ایسی صورت میں وضو برقرار رہے گا یا نہیں؟
غسل کاایک فرض بھولے سے رہ گیااورنمازپڑھ لی توکیاحکم ہے؟
سوال: اگر فرض غسل میں ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے اور نماز بھی پڑھ لی، تو اب دوبارہ غسل کرنا ہو گا؟ یا صرف ناک میں ہی پانی چڑھا سکتے ہیں؟
پانی کی کمی کی وجہ سے مرنے والے مچھلی کاحکم
سوال: پانی کی کمی کی وجہ سےاگر مچھلی مرجائےتو اس کے خریدنے بیچنے اور کھانے کا کیا حکم ہے؟
مونچھیں اتنی لمبی رکھنا کہ پانی پیتے ہوئے برتن میں پڑ جائیں۔
جواب: وضویا بے غسل شخص کی مونچھوں کے بے دھلے بال برتن میں موجودپانی میں لگے تو پانی مستعمل ہوجائے گا، اس پانی کا پینا مکروہ ہوگا۔یادرہے مونچھیں پست رکھنے کا...
مومن مسجد میں ایسے ہے ، جیسے مچھلی پانی میں اور منافق ایسے کہ جیسے پرندہ پنجرے میں کیا یہ حدیث ہے ؟
سوال: ہم نے یہ مثال بارہاسنی ہے کہ’’المومن فی المسجدکالسمک فی الماء والمنافق فی المسجد کالطیرفی القفص ‘‘ یعنی مومن مسجدمیں ایسے خوش ہوتاہے جیسے مچھلی پانی میں خوش رہتی ہے اور منافق ایسے ہوتاہے جیسے پرندہ پنجرے میں ہوتاہے ۔ کیا یہ الفاظ حدیث پاک میں واردہوئے ہیں ؟مجھے کسی نے بتایاتھاکہ یہ حدیث کے الفاظ نہیں ہیں ۔ برائےکرم اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔
عورت کی شرمگاہ میں داخل ہونے والے پاک پانی کاحکم
جواب: وضوتوڑتی ہے، جوناپاک ہویامحلِ نجاست سے اٹھنے والی ریح ہو۔ جدالممتارمیں ہے:”اقول: دلت المسئلۃ علی انہ لیس کل خارج من احد السبیلین ناقضا مطلقا مالم یک...
سوال: کیاقبرپرپانی چھڑکناسنت ہے؟
چھپکلی کی بیٹ دہ دردہ سے کم پانی میں گر جائے تو پانی کا کیا حکم ہے ؟
سوال: چھپکلی کی بیٹ (پاخانہ) اگر بالٹی کے پانی میں گر جائے، تو اس پانی کا کیا حکم ہوگا مطلب پاک ہے یا ناپاک؟