
کیا غسل کے دوران کیے گئے وضو سے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: وغیرہ بھی ادا کرسکتے ہیں جبکہ وضو و نماز کے درمیانی وقت میں کوئی ناقض وضو نہ پایا گیا ،بلکہ اگر کوئی صحیح طرح غسل کرلے تو بھی وضو ہو جاتا ہے کیونکہ غ...
بیوی کے فوت ہونے سے نکاح ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب: وغیرہ امور جائز ہیں۔ یہ جو عوام میں مشہور ہے کہ شوہر اپنی بیوی کے جنازے کو نہ کندھا دے سکتا ہے ، نہ اس کا چہرہ دیکھ سکتاہے،یہ سب باتیں محض غلط،لغ...
سجدہ کرتے ہوئے وسوسہ آئے ایک کیا ہے دو نہیں، تو کیا حکم ہے؟
جواب: وغیرہ پڑھنے)میں گود میں (نظر) رکھے تو اِنْ شَآءَاللہ نَماز میں حُضورِ(قَلب یعنی خُشوع و خُضوع)نصیب ہو گا۔“ (وسوسے اور ان کا علاج، صفحہ 30۔31، مکتبۃ ا...
کیا قرض میں کرنسی کے ڈی ویلیو ہونے کا بھی اعتبار ہے؟
جواب: وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے:”سئل رجل استقرض من آخر مبلغا من الدراهم وتصرف بها ثم غلا سعرها فهل عليه ردمثلها؟ الجواب نعم ولا ينظر الى غلاء الدراهم ...
بچے کے رونے کی بنا پر فرض نماز توڑ نا
جواب: وغیرہ سے اسے کوئی تکلیف ہوگی ۔ (حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح،کتاب الصلاۃ،ص 372،دار الکتب العلمیۃ،بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ...
جواب: وغیرہ جتنے بھی حلال پرندے ہیں،جب ان کو شرعی طریقے سے ذبح کیا گیا ہو،توان کے پنجوں کو اچھی طرح دھو کر پاک و صاف کرکے کھانا ،جائز ہے، شرعاً اس میں کوئی ...
صدقہ کی رقم شجر کاری مہم میں دینا
جواب: عام میں تملیک فقیر کی حاجت نہیں اباحت بھی کافی ہے۔(فتاوی رضویہ،ج 20،ص 488،رضا فاؤنڈیشن،لاہور) درخت لگانا ثواب کا کام اور صدقہ جاریہ ہے،چنانچہ مس...
بچی کا نام"رائمہ"رکھنا اوراس کا معنی
جواب: وغیرہ۔ یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خوا...
کپڑے کن کن صورتوں میں ناپاک ہوتے ہیں؟
جواب: وغیرہ لگ جائے توکپڑے کا وہ حصہ جہاں نجاست لگی ہووہ حصہ ناپاک ہوجائے گااسے شرعی اصولوں کے مطابق پاک کرنالازم ہے۔ یادرہے نجاست کی کئی اقسام اور کئی مسائ...
ایک عمرے کا دم ادا نہیں کیا اور دوسرا عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں نے آج سے دو تین سال پہلے عمرہ کیا تھا، جس میں مجھ پر ایک دم لازم ہوا تھا، جو میں نے اب تک ادا نہیں کیا، نیت یہ تھی کہ ادا کردوں گا، لیکن بھول گیا، اب میں کراچی سے عمرہ کے لیے آیا اور عمرہ ادا کرلیا، پوچھنا یہ ہے کہ کیا میرا عمرہ ادا ہوگیا یا اس تاخير كے سبب مجھ پر مزید کوئی دم وغیرہ لازم ہوگیا ہے؟ نوٹ: سائل نے دم کے متعلق پوچھنے پر بتایا ہے کہ پچھلے عمرے میں انہوں نے ایک ہی مجلس میں ایک ساتھ دونوں ہاتھ پاؤں کے ناخن حالت احرام میں کاٹ لیے تھے۔