
کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟
سوال: مزارات پرجاکربعض لوگ انہیں ڈائریکٹ مخاطب کرکے اپنی حاجات بیان کرتے ہیں اوران سے مددمانگتے ہیں ۔ مثلاً یاولی اللہ ! میں فلاں بیماری میں مبتلاہوں ، مجھے شفاعطاکردیں ،یاداتاصاحب ! مجھے بیٹاعطاکردیں ۔ کیا شریعت مطہرہ میں ا س امرکی اجازت ہے؟
اذان میں حروف کی ادائیگی درست نہ ہو، تو ایسی اذان کا حکم اور اس کا جواب دینا کیسا ؟
جواب: جماعت مستحبہ کیلئے اذان کہنا سنت مؤکدہ علی الکفایہ مثل واجب کے ہے۔ فتاوی بحرالعلوم میں ہے:”یہ جان کر کہ غلط اذان کہتا ہے ،اس کو موذن مقرر کرنا من...
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
جواب: بیان کردہ صورت کے مطابق والد کی کرائے پر دی ہوئی دوکانیں مکان کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو قبضہ دیے بغیر ، صرف بچوں کے نام رجسٹری کروانے اور اخ...
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
جواب: بیان نہ کردے،تو اسے بیچنا حلال نہیں۔‘‘ (سنن ابن ماجہ،کتاب التجارات،جلد1،صفحہ162،مطبوعہ کراچی) المعجم الکبیر میں ہے:”عن واثلۃ بن الاسقع قال سمعت رسو...
مسبوق نے مغرب کی دوسری رکعت پرقعدہ نہ کیا تو
جواب: جماعت کے ساتھ ملے وہ جب اپنی نمازپوری کرنے کھڑا ہوتو اپنی دوسری رکعت میں قعدہ کرے کیونکہ قاعدہ مصرحہ ہے نماز مسبوق درحق قرأت حکم اول نمازدارد ودرحق قع...
روزہ و عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے حساب سے؟
جواب: بیان کیا، فرمایا: تم نے دیکھا کس رات میں تھا ؟ ہم نے کہا: فلاں رات میں، تو سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ عل...
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: بیان فرمائی ہے۔ (ردالمحتار،کتاب الحظر والاباحۃ،ج06،ص420،مطبوعہ دارالفکر،بیروت) بہارشریعت میں ہے:”لڑکیوں کے کان ناک چھیدنا ، جائزہے اوربعض لوگ لڑکو...
زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میری آنکھ کا آپریشن ہوا ، جس کی وجہ سے میری آنکھ پر پٹی باندھی گئی ہے، ڈاکٹرصاحب نے کہا ہے کہ آپ اسے پانی سے بچائیے گا ، اگر اس پر پانی لگاتو آپ کی آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہےاورنماز کے لیے وضو کرنے کی بجائے تیمم کیجئے گا ۔ میں نے اپنے علاقے کے ایک عالم صاحب سے اس کے متعلق مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ وضو کرنے کی بجائے تیمم کرکے نماز پڑھیں پھر ایک مفتی صاحب سے اپنی کیفیت بیان کرکے کال پر مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ آپ وضو ہی کریں گے جس جگہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ، اس جگہ مسح کریں گے۔میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس صورت میں وضو کا کیاحکم ہے؟کیا مجھے تیمم کی اجازت ہے؟
اگر مسبوق نے امام کے پیچھے ثنا پڑھ لی تو کیا امام کے سلام کے بعد دوبارہ پڑھے گا؟
سوال: ایک شخص جماعت کے ساتھ عصر کی نماز پڑھنے گیا ،اوراس کی ایک رکعت نکل چکی تھی ، وہ امام صاحب کے ساتھ دوسری رکعت کے قیام میں شامل ہوگیا،اور اس کے بعد اس نے ثنا(سبحنک اللھم )پڑھ لیا ، اب جب وہ امام صاحب کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ ایک رکعت پڑھنے کھڑا ہوگا،تو کیا اس کی ابتدا میں بھی ثنا پڑھے گا یا نہیں؟