
روزے کی حالت میں دھونی لینا کیسا ؟
جواب: مع الدرالمختار میں ہے : ”لو ادخل حلقہ الدخان افطر ( ای بایّ صورة کان الادخال حتی لو تبخر بخورة وآواہ الی نفسہ واشتمہ ذاکرًا لصومہ ، افطر لامکان التحر...
مصنوعی انداز کی ڈیجیٹل(Digital) مارکیٹنگ میں حصہ لینے والوں کا شرعی حکم
جواب: مع کا جال بچھایا گیا ہوتاہے تاکہ لوگ اپنے کمیشن کی خاطر دوسروں کو گھیر کر کمپنی سے وابستہ کرتے چلے جائیں اور کمپنی کے پاس لاکھوں روپے بغیر محنت کے جمع...
چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ
جواب: معاہدے(Interest based contract) کو ختم کریں اور اللہ تعالیٰ سے توبہ کریں۔ بکر نے اب تک جو نفع لیا وہ اس کے لئے حلال نہیں ، اس پر لازم ہے کہ وہ نفع ...
سخی کا کھانا دوا اور بخیل کا کھانا بیماری ہے
جواب: مع ثقل وتضجر وعدم طيب نفس ولهذا قال الخواص : إنه يظلم القلب فينبغي الإجابة إلى طعام السخي دون البخيل “یعنی سخی کا کھانا دوا ہے ،ایک روایت میں ہے:شفا ہ...
صدقے کی نیت سے علیحدہ کی گئی رقم کو استعمال کرنا
جواب: مع رد المحتار میں ہے’’(ولا يخرج عن العهدة بالعزل بل بالأداء للفقراء)فلو ضاعت لا تسقط عنه الزكاة ولو مات كانت ميراثا عنه ‘‘ترجمہ:مال کو (بنیتِ زکوۃ )ال...
شافعی امام فجر میں قنوت نازلہ پڑھے تو حنفی کیسے اقتداء کرے ؟
جواب: معلوم ہوکہ اس نے اس خاص نمازمیں حنفی مذہب کے مطابق،طہارت یانمازیاامامت کی کسی شرط یافرض کی رعایت نہیں کی تو اُس کے پیچھے حنفی کی نماز باطل ہے یعنی ا...
مال تجارت کے عوض استعمال کی اشیاء خرید لیں تو زکوۃ کا حکم
سوال: میری بازار میں بچوں کے ریڈی میڈ کپڑوں کی دوکان ہے، مجھے اپنے گھر میں کچھ پردوں کی ضرورت ہے، میں نے کیش رقم کے بجائے بچوں کے ریڈی میڈ سوٹ کے بدلے پردے کی دوکان سے پردے خرید لئے جو ابھی گھر میں زیرِ استعمال ہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ یہ پردے تو میں نے ان کپڑوں کے بدلے خریدے ہیں جو میں نے بیچنے کی نیت سے لئے تھے، جب میں اپنے تجارتی مال کی زکاۃ کی ادا کروں گا، توکیا ان پردوں پر بھی زکاۃ ادا کرنا لازم ہوگا ؟ حالانکہ یہ میں نے بیچنے کی نیت سے نہیں خریدے بلکہ گھریلو استعمال کے لئے خریدے ہیں۔
کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟
جواب: معرفة معنى الغسل والمسح فالغسل هو إسالة المائع على المحل، والمسح هو الإصابة ، حتى لو غسل أعضاء وضوئه، ولم يسل الماء، بأن استعمله مثل الدهن، لم يجز في ...
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی سجدۂ سہو کرے یا نہیں؟
جواب: مع إمامه مطلقا) سواء كان السهو قبل الاقتداء أو بعده (ثم يقضي ما فاته) ، والمقيم خلف المسافر كالمسبوق۔ ملتقطاً “اور مسبوق امام کے ساتھ مطلقاً سجدہ (س...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
جواب: معنی یا مفہوم سمجھائے، اگر چہ وہ الفاظ و کلمات فی نفسہ ذکر الٰہی یا قرآن کی آیات ہی کیوں نہ ہوں، کیونکہ اس صورت میں یہ کلام الناس یعنی گفتگو کرنے کے...