سرچ کریں

Displaying 601 to 610 out of 2596 results

601

آدمی اپنے وطن اصلی میں داخل ہوتے ہی مقیم ہو جاتا ہے

سوال: میں خانپور کا رہائشی ہوں۔ ہمارا پہلے رحیم یار خان مدنی مشورہ تھا اور اس کے بعد احمد پور شرقیہ بھی، لہٰذا میں پہلے خانپور سے رحیم یار خان مدنی مشورہ میں حاضر ہوا۔پھر وہاں سے احمد پور شرقیہ گیا۔احمد پور شرقیہ رحیم یار خان سے تقریباً 96کلو میٹر یعنی شرعی سفر بنتا ہے، جبکہ خانپور سے احمد پور شرعی سفر نہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ میں نے جو رحیم یار خان سے سفر شروع کیا اور راستہ میں خانپور سے بھی گزرا اس میں میں مسافر ہوا یا نہیں ؟اور مجھے قصر کرنی چاہیے تھی یا نہیں ؟جبکہ رحیم یار خان سے احمد پور سفر کرتے ہوئے عشاء کی نمازمیں نے احمد پور میں قصر کر کے پڑھی۔

601
604

والد سے بات نہ کرنے کی قسم کھاکر توڑ دی تو کیا حکم ہے؟

جواب: شرعی حکم پرعمل ہوا،اوراب اس پرلازم ہے کہ وہ قسم کاکفارہ بھی اداکرے۔ اورقسم کا کفارہ یہ ہے کہ دس شرعی فقراء کو صبح و شام دو وقت کا کھانا کھلائیں او...

604
606

غیر شرعی کاموں سے بچنے پر والدین کا دل دکھے تو حکم؟

سوال: اگر بیٹا شادی پر غیر شرعی امور جیسے گانے باجے وغیرہ سے منع کرے اور ماں کا دل دکھے، تو کیا اس کا وبال بیٹے پر ہوگا؟

606