سرچ کریں

Displaying 601 to 610 out of 5907 results

601

حدیث میں وارد ہونے والے اورادنماز میں ثنا کے بعدپڑھنا کیسا ہے ؟

سوال: حیح مسلم شریف میں حضرت ابنِ عمررضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے ، لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا:”اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا وسبحان اللہ بکرۃ و اصیلا“۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا:فلاں ، فلاں کلمات کہنے والا کون ہے؟تو اس آدمی نے کہا :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !میں ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مجھے ان کلمات پر بہت حیرت ہوئی کہ ان کے لئے آسمان کے دروازے کھول دئیے گئے۔ (صحیح مسلم،حدیث 601) مذکورہ بالا روایت میں جو تسبیحات پڑھنے کا ذکر ہے ،کیا یہ تسبیحات ثنا پڑھنے کے بعد نماز میں پڑھی جا سکتی ہیں؟

601
602

اللہ تعالی سےدعا مانگتے وقت نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام سے استغاثہ کرنا

جواب: رضی اللہ تعالی عنہ کو اپنی ذات کی طرف توجہ کا حکم فرمانا ثابت ہے ۔چنانچہ حضرت سَیِّدنا عثمان بن حُنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: " ایک نابینا...

602
603

موزے پہننا سنت سے ثابت ہے

جواب: رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں:”فاتيته بوضوء فذهبت لاتاخر عنه، فدعاني حتى كنت عند عقبيه، فتوضا ومسح على خفيه.“ترجمہ:میں آپ صلی اللہ علیہ و...

603
604

تہبند لٹکانے سے متعلق وعید

جواب: رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: تین شخص وہ ہیں، جن...

604
605

حالتِ نمازمیں والدہ کے بلانے پر جواب دینےسے متعلق حدیث پاک کی شرح

جواب: رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ پنگھوڑے میں تین لوگوں نے کلام کیا : پہلے حضرت عیسی علیہ...

605
606

سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات

جواب: رضی اللہ عنہ کاا نتقال ہوا تھا ،تو بعض لوگوں نے سورج گرہن کو اسی کا سبب قرار دیا ،تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان باطل نظریات کی واضح تردید کرتے...

606
607

نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟

جواب: رضی اللہ عنہ عن ابي هريرة قال: ما صلیت وراء أحد أشبہ صلاة برسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من فلان، قال سليمان:كان يطيل الركعتين الاوليين من الظهر، ويخف...

607
608

پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟

جواب: رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ مسلمان، مسلمان کا بھائی ہے اور جب مسلمان اپنے بھائی کے ہاتھ ایسی ...

608
609

سوتے وقت پڑھنے کی دعائیں

جواب: رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب سونے کا ارادہ فرماتے تو اپنا دستِ مبارک اپنے سر کے نیچے رکھ لیتے، پھر یہ (اوپر ذکرکردہ ...

609
610

آن لائن فری لانسنگ میں پروجیکٹس حاصل کرنے کے لئے دھوکا دینا

سوال: ہم آن لائن فری لانسنگ (Freelancing)کرتے ہیں یعنی ہم اپنی اسکلز (Skills)آن لائن پیش کرتے ہیں اور ہمارا کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہمارے پاس اپنا ایک گرافک ڈیزائنر یا ویب ڈیزائنر ہوتا ہے،جس سے ہم کام کرواتے ہیں اور ہم یوں کرتے ہیں کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، مثلاً: فیس بک ، ٹوئٹر وغیرہ پر اپنی آئی ڈی /پروفائل بناتے ہیں اوروہاں پر اپنے کام کی تشہیر کرتے ہیں اور ہمارے کلائنٹس (Clients)چونکہ اکثر فارن کنٹری (Foreign Country)کے لوگ (انگریز) ہوتے ہیں، جو سکَیْم (Scam /دھوکا)کے خوف سے غیر ملکی افراد پر اعتماد و بھروسہ نہیں کرتے ، اور پروجیکٹ نہیں دیتے ۔ تو ہم عموما یوں کرتے ہیں کہ کسی انگریز کی پروفائل پکچر (Profile Picture)لگاکر انگریز کے نام سے ہی آئی ڈیز بناتے ہیں اور اسی کے ذریعے کلائنٹس (Clients)سے بات چیت کرتے ہیں اور جب کوئی کلائنٹ چیک کرنے کے لیے ہمارا گزشتہ کام مانگتا ہے تو ہم کسی دوسرے شخص کا کیا ہوا کام نیٹ سے اٹھا کر اسے بھیج دیتے ہیں ۔اگر اُسے وہ کام پسند آ جاتا ہے، تو وہ ہمیں ہماری مقررہ فیس میں سے آدھی پیمنٹ (Half Payment)بھیج دیتا ہے اور پھر ہم اس کی مرضی کے مطابق کام کر کے دے دیتے ہیں اور اگر اسے ہمارا کام پسند نہ آ ئے ،تو وہ اپنی رقم رِیْ فنڈ (Refund)بھی کر سکتا ہے، اس معاملے میں ہماری طرف سے اس پر کوئی زبردستی نہیں ہوتی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا اس طرح کرنا کیسا ؟ اور اس انداز سے حاصل کیے گئے پروجیکٹس (Projects)کی آمدنی کا کیا حکم ہو گا ؟

610