
تمام مسلمانوں کے لیے مغفرت کی دعاکی فضیلت
سوال: اس دعا کی کیا فضیلت ہے؟ اللھم اغفر للمؤمنین والمؤمنات۔
جسم کےغیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد غسل کا حکم
سوال: کیا جسم کے غیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد غسل واجب ہوتا ہے؟کیا بال صاف کرنے کے بعد غسل کئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح کا حکم
سوال: یہ ارشاد فرمائیں کہ کیا سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح جائز ہے؟
پیدل سفرکرکے کرائے کے اخراجات لینا
سوال: زید ایک کمپنی میں کام کرتا ہے اس کو سفری اخراجات کے پیسے ملتے ہیں مثلا اگر موٹر سائیکل پہ جائے تو پیٹرول کے حساب سے پیسے ملتے ہیں اور اگر آٹو پہ جائے تو آٹو کے کرائے کے حساب سے پیسے ملتے ہیں ۔ تواب اگر زید کچھ سفر پیدل کرے اور آٹو کے کرائے کے پیسے لے لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
سوال: تعزیت کرنے کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟
کپڑوں کے ذریعے زکوۃ کی ادائیگی
سوال: اگر کسی خاتون کے پاس سونے کا نصاب تو ہو مگر زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے فی الوقت نقد رقم کی وسعت نہ ہو، تو کیا وہ اپنے استعمال شدہ ملبوسات کی بازار سے قیمت لگوا کر زکوٰۃ کی واجب الادا رقم کے مطابق ان ملبوسات کو نقد رقم کے متبادل کے طور پر مستحقینِ زکوٰۃ کو دے سکتی ہے؟
سوال: کیا رخصتی اور عید کے موقع پر عورتوں کے ساتھ گلے ملنا جائز ہے؟
786 کیا ہے اور اس کو لکھنے کا کیا حکم ہے
سوال: بعض لوگ ”786“ لکھتے ہیں اوراس کامطلب بسم اللہ الرحمن الرحیم بتاتے ہیں ،اس کا کیا حکم ہے؟
روزے کی حالت میں انہیلرکااستعمال
سوال: مجھے دمے کا مرض ہے،جو اب کافی بڑھ چکاہے،جس کی وجہ سے مجھے باربار پمپ لینا پڑتا ہے یعنی انہیلر استعمال کرنا پڑتاہےَمجھے اس کا شرعی حکم بتادیں کہ روزے کی حالت میں پمپ لینے کاکیاحکم ہے؟