
حجر اسود کا استلام کا طریقہ اور اس کے مسنون آداب
سوال: ہم جب طواف کرتے ہیں ، تو کیا ہر چکرمیں استلام کے لئے کعبہ شریف کی طرف منہ کرنا ہوگا یا رخ کیے بغیر بھی صرف ہاتھوں کے اشارے سے استلام کر دیں ؟ رہنمائی فرمائیں ۔
جواب: کرا دے گا یعنی ان پر پتھر برسا کر ان کو جان سے مار ڈالے گا،مگر بدقسمتی سے آج کل شرعی حدود کا نفاذ نہیں لہذا سنگساری یا کوڑے مارنے کی سز ا تو اب نہیں ...
میٹرس یا گدا ناپاک ہوجائے توکیسے پاک کریں ؟
سوال: میٹرس یا گدّا ناپاک ہو جائے جیسے اس پہ بچے نے پیشاب کردیا یا کسی اور وجہ سے ناپاک ہو گیا ، تو اسے کیسے پاک کیا جائے گا؟
جواب: کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بہتر دن کہ آفتاب نے اس پر طلوع کیا، جمعہ کا دن ہے، اسی میں حضرت آدم علیہ الصلاۃ والسلام پیدا کيے گئے او...
سوال: کسی کو زکوٰۃ کے پیسوں سے عمرہ کروائیں تو زکوٰۃ ادا ہوجائے گی ؟
بے نمازی اور گنہگار شخص پر آنے والی بیماری یا پریشانی سے اس کے گناہ معاف ہوں گے یا نہیں ؟
جواب: پہنچنے پر جو فضائل اور ثواب ہے وہ اس امتحان میں صبر کرنے والوں کے لیے ہیں دوسروں کے سامنے بلاوجہ رونا پیٹنا کر کے بے صبری کرنے سے ایسا شخص احادیث میں ...
کس دن ناخن کاٹنا حدیث میں منع ہے ؟
جواب: پہنچی تھی۔ اِس پر حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا کہ تمہارے لیے اتنا ہی کافی ہونا چاہئے تھا کہ یہ حدیث تم نے ...
الیکٹریشن کا کم پیسوں میں چیز خرید کر زیادہ بل بنوانا
سوال: الیکٹریشن کسی کے گھر جب کام کرنے جاتا ہے تو کسٹمر اسے بجلی کا سامان لانے کیلئے رقم دیتا ہے ، وہ الیکٹریشن اپنے جاننے والے الیکٹرک اسٹور سے سامان لے کر آتا ہے ، جس سے الیکٹریشن کو سامان سستا ملتا ہے،مثلاً:کوئی چیز اگر 120 کی عام گاہک کو ملتی ہے، تو اس الیکٹریشن کو 90 کی ملتی ہے ، اور کسٹمر کو دکھانے کیلئے بل پہ رقم 120 ہی لکھی جاتی ہے۔اگر کسٹمر اسی الیکٹرک اسٹور پر یہ چیز لینےجاتا، تو اسے 120 ہی کی ملنی تھی ، تو سوال یہ ہے کہ جو الیکٹریشن کو ڈسکاؤنٹ دیا جاتا ہے اور بل پر پوری رقم لکھی جاتی ہے، تو کیا الیکٹریشن کا اوپر والے 30 روپے (یا جو بھی پرافٹ ہے) وہ لینا جائز ہے یا نہیں؟
قرآن پاک میں کئی آیات پر سجدہ لکھا ہوتا ہے اس کا کیا مطلب ہے ؟
سوال: قرآن پاک کی کئی آیات میں سجدہ لکھا ہوتا ہے اور نمبر بھی لکھا ہوتا ہے، اسکا مطلب کیا ہے؟ ہم نے بچپن میں سنا ہے کہ جب آیت پڑھتے ہیں یہ لکھا ہے تو ایک سجدہ کرنا ضروری ہےکیا یہ درست ہے ، اگر سجدہ کرنا چاہیئے تو اس کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
خواب میں ملنے والی خلافت کا حکم
سوال: وصال کے بعد کوئی پیر کسی کو خواب میں اپنی خلافت دے ، تو اس خلافت کا کیا حکم ہوگا ، ایک شخص ہے جو اس کا دعوی کر رہا ہے ، اور لوگوں کے سامنے خود کو پیر صاحب جوکہ صاحب مزار ہیں ان کا جانشین و خلیفہ ظاہر کر رہا ہے ، جبکہ سب کو معلوم ہے کہ زندگی میں کبھی صاحب مزار بزرگ نے اس شخص کو اپنا جانشین نہیں بنایا ۔کیا اس طرح خواب کی بنیاد پر کسی کو پیر صاحب کا جانشین قرار دیا جاسکتا ہے ۔ اس بارے میں شریعت مطہرہ کیا حکم دیتی ہے ۔؟ رہنمائی فرمادیں۔