
غوث پاک کی کرامات سچی ہیں یہ کیسے معلوم ہو؟ دار الافتاء
سوال: مفتی صاحب آج کل حضور غوث پاک رحمتہ اللہ علیہ کی بہت سی کرامات بیان کی جا تی ہیں،تو ہمیں کیسے پتہ چلے کہ یہ کرامت سچی ہے یا جھوٹی ومن گھڑت ہے ؟ جیسے غوث پاک کے دھوبی والا واقعہ بھی بیان کیا جاتا ہے؟
کسی کو تین لاکھ دے کر ہر ماہ پندرہ ہزار نفع لینا کیسا؟
سوال: ایک شخص نے دوکان والے کو تین لاکھ روپے دئیے اور یہ طے ہوا کہ دوکان والا ہر ماہ پندرہ ہزار روپے نفع دے گا ، اور دوکان پر کتنا نفع ہوا، کتنا نقصان ہوا ، اس سے انویسٹر کا کوئی تعلق نہیں ،اس کے تین لاکھ بھی ایسے ہی برقرار رہیں گے اور اس کو واپس ملیں گے، کیا یہ سود ہے؟
ستاروں سے شیاطین کو مارنے کی کیا حقیقت ہے؟
سوال: کیا حقیقت میں ستارے ٹوٹتے ہیں اور ان سے شیاطین کو مارا جاتا ہے؟
ناپاک چیز سے قرآن پاک کی آیت لکھنا جائز نہیں
سوال: کیا حنفی علمائے کرام کے نزدیک نکسیر کے خون یا پیشاب کے ساتھ آیات قرآنیہ كے لکھنا جائز ہے؟
نبی پاک علیہ الصلاۃ و السلام کو لاڈلا کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضور خاتم النبیین علیہ الصلوۃ والسلام کواللہ پاک کا لاڈلا رسول کہنا کیسا ہے؟
میں کافر ہو جاؤں گا کہنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی غصہ کی حالت میں یہ کہے کہ میں مسلمان نہیں رہوں گا ،کافر بنوں گا،تو کیا حکم ہے؟