سرچ کریں

Displaying 6151 to 6153 out of 6153 results

6151

عرشمان نام رکھنا کیسا؟ عرشمان نام کا مطلب

جواب: نہ رکھیں۔اس کے بجائےمعروف اسلامی ناموں میں سے کوئی نام رکھیں ۔یاد رکھئے!شریعتِ مُطہَّرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور بامعنی ہون...

6151
6152

خریدی گئی چیز کی قیمت ادا کرنے کے لیے رکھی رقم پر زکوۃ کا حکم

سوال: ہم نے اپنا گھر فروخت کر دیا ہے اور اس کی مکمل قیمت بھی وصول کر لی ہےاور ہم نے نیا گھر بھی لے لیا ہے لیکن ابھی صرف بیعانہ کی رقم دی ہے اور پوری رقم 15 اپریل جو کہ گھر کا قبضہ ملنےکا د ن ہے اس وقت دیں گے اور ابھی تک رجسٹری بھی نہیں کروائی ہے۔ سوال یہ ہے کہ جو رقم ہمارے پاس ابھی موجود ہے جسے ہم نے گھر کی مد میں 15 اپریل کو ادا کرنا ہے کیا اس پر زکوۃ ہوگی ؟ جبکہ بقول والد صاحب کے ان کا زکوۃ کا سال 27 رمضان کو مکمل ہوتا ہے۔ براہ کرم اس کا جواب ارشاد فرمادیں ۔

6152
6153

برطانیہ میں رہنے والے کا پاکستان میں دفتر بنا کے کام کرنے کا حکم

سوال: ایک شخص برطانیہ میں قانونی طور پر مقیم ہے اور وہاں پر قانونی طور منظور کروا کر کاروبار کر رہا ہے، لیکن اس نے لکھنے، پڑھنے کے کام کے لئے پاکستان میں دفتر بنایا ہوا ہے جو کہ برطانیہ کے قانون کے مطابق سخت غیر قانونی عمل ہے، اگر حکومتِ برطانیہ کو اس کا معلوم ہوجائے، فوراً کمپنی بند ہو جائے گی اور اس کے خلاف قانونی کاروائی بھی ہوگی، اس طرح کاروبار کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

6153