سرچ کریں

Displaying 6161 to 6170 out of 7159 results

6161

اشراق کی نماز کا وقت کب شروع ہوتا ہے ؟

سوال: اشراق کی نماز کا وقت کتنے بجے شروع ہوتا ہے؟

6161
6163

دھات کی چابی تعویز کی طرح گلے میں لٹکا کر نماز پڑھنے کا حکم

سوال: طلبائے کرام اپنے بیگوں کی چابیاں جو کہ دھات کی بنی ہو تی ہیں بعض اوقات تعویز کی طرح اپنے گلے میں لٹکا لیتے ہیں اورپھراسی حالت میں نمازبھی اداکرتے ہیں ، تو اس کوگلے میں ڈالنے کا کیا حکم ہو گا اوراسے گلے میں ڈال کر نمازپڑھنے کا کیا حکم ہو گا ؟

6163
6164

ایک ماں سے پیدا ہونے والے بیٹا اور بیٹی کے نکاح کا حکم

سوال: ایک عورت نے شادی کی جس سے اس کی ایک بیٹی پیدا ہوئی، پھر اس عورت کو اس کے شوہر نے طلاق دی اور اس نے عدت گزار کر دوسری جگہ شادی کر لی، جس سے اس کا ایک بیٹا پیدا ہوا۔ اس صورت میں کیا پہلے شوہر کی بیٹی اور دوسرے شوہر کا بیٹا آپس میں بہن بھائی ہوئے یا نہیں اور کیا ان دونوں کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے؟

6164
6165

عمرہ میں لازم ہونے والا دم ادا نہ کیا اور وطن واپس آگئے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: سکتا تو کسی کو رقم دے کر حرم میں دَم ادا کرنے کے لیے وکیل کردے اور وہ شخص حرم میں اس کی طرف سے دَم ادا کردے۔(فتاوی حج و عمرہ، حصہ 1 ،صفحہ 116) (ارشاد ...

6165
6167

ناجائز دوستی میں دئیے جانے والے تحائف کا حکم

جواب: بنتا بلکہ اس کا مالک وہی رہتا ہے جس کی وہ چیز تھی۔ لہٰذا صورتِ مسئولہ میں عورت پر لازم ہے کہ جو تحفے لیے واپس کرے،صدقہ نہیں کر سکتی واپس کر نےکے ...

6167
6168

وتر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنے کے بعد کیا کریں ؟

سوال: کیا وتر کی تیسری رکعت میں دُعا قنوت کے بعد کوئی دُعا بھی پڑھی جاتی ہے؟ یا سلام پھیر لینا ہے؟

6168
6169

رات میں ناخن کاٹنا کیسا ہے ؟

جواب: ہے؟تو آپ نے فرمایا:حدیثِ پاک میں ہے:”اَلْخَيْرُ لَا يُؤَخَّرُ“یعنی بھلائى کے کام مىں تاخىر نہ کى جائے۔ (فتاویٰ ھندیہ،ک...

6169
6170

کسی دوسرے ملک میں عقیقہ کروانااورعقیقے کے گوشت کی تقسیم کاری

سوال: (1)اگر کوئی بندہ پیرس میں ہواور وہ پاکستان میں عقیقہ کرنا چاہےتوکیا وہ پاکستان میں کسی کو کہہ کر عقیقے کا بکرا ذبح کرواسکتاہے ؟ (2)اور عقیقے کے جانور کے گوشت کو تقسیم کرنے کا طریقہ کیا ہوگا؟

6170