سرچ کریں

Displaying 6161 to 6170 out of 6229 results

6163

کیا قضانمازیں فجر و عصر کےبعدپڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا عورت گھر میں فجر و عصر کے بعد قضاء نمازیں پڑھ سکتی ہے؟ سائل:نعمان علی (آبپارہ،اسلام آباد)

6163
6164

بوقت ذبح قصداتکبیرنہ کہی توگوشت کاحکم

سوال: جان بوجھ کرجس حلال جانور پربوقت ذبح تکبیر نہ کہی گئی،اس کا گوشت جس برتن میں ڈالیں گے،کیا وہ برتن ناپاک ہو جائے گا؟

6164
6165

وترکی تیسری رکعت میں دعائے قنوت یا سورت پڑھنا بھول جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگرکوئی وترکی نماز اداکرتے وقت تیسری رکعت میں سورت ملاکررکوع میں چلا گیا یا سورت بھی نہ ملائی اور رکوع میں چلا گیا تو کیاوہ واپس کھڑے ہوکر سورت یا دعائے قنوت ملاسکتاہے؟

6165
6166

اگرکسی ملک میں عقیقے کاجانورذبح نہ کیاجاتاہوتوکیاکریں؟

سوال: ہم فرانس میں ہیں یہاں عقیقے کا جانور ذبح نہیں کرتے تو کیا ہم عقیقے کی بجائے یہ رقم کسی غریب کو یا دعوت اسلامی کو دے سکتے ہیں؟

6166
6167

ظہر کے وقت میں اسی دن کی عصر کی نماز ادا کرنا

سوال: اگر کسی نے ظہر کے وقت میں اسی دن کی عصر کی نماز پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی؟ بعد میں پتہ چلا کہ یہ ظہر کا وقت ہے؟

6167